ہفتہ, نومبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 اسکول بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر  ایک نوجوان جاں بحق، تین زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-11-14
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جنوبی کشمیر میں تیندوے اور  ریچھ کے حملوں میں دو ؍افراد زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

(ایجنسیاں )

کولگام؍۱۳ نومبر

متعلقہ

’سیاسی اختلاف، ذاتی دشمنی نہیں ہونا چاہیے‘

کیا پاکستان بھارت میں ہونے والے ایس سی او کے تہذیبی مکالمے فورم میں شرکت کرے گا؟

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے دمحال ہانجی پورہ علاقے میں جمعہ کو ایک اسکول بس اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں۲۵ سالہ نوجوان جاں بحق جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔

ایک عہدیدار نے بتایا کہ ڈانوی کنڈی مارگ پر ایک اسکول بس اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹکر ہوئی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار چار افراد زخمی ہوگئے۔

انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو فوری طور پر سب ڈسٹرکٹ اسپتال دمحال ہانجی پورہ منتقل کیا گیا، جہاں ان میں سے ایک نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ بیٹھا۔

جاں بحق نوجوان کی شناخت ریاض احمد آہنگر(۲۵) ولد غلام احمد ساکن ڈی کے مارگ کے طور پر ہوئی ہے۔

حادثے میں زخمی ہونے والوں کی شناخت نصیر احمد نائیک(۲۷)‘ عاشق احمد آہنگر(۲۴)اور منظور احمد (۲۴)ساکنان ڈی کے مارگ کے طور پر کی گئی ہے۔ تینوں زخمیوں کو مزید علاج کے لیے ضلع اسپتال کولگام منتقل کیا گیا ہے۔

پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 پاکستان میں مقیم مبینہ ہینڈلر کی۸۱ لاکھ روپے مالیت کی جائیداد قرق

Next Post

 کم عمر لڑکیوں کے اغوا اور عصمت دری کے دو ملزم ایک سال بعد گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’سیاسی اختلاف، ذاتی دشمنی نہیں ہونا چاہیے‘
اہم ترین

’سیاسی اختلاف، ذاتی دشمنی نہیں ہونا چاہیے‘

2026-11-14
کیا پاکستان بھارت میں ہونے والے ایس سی او کے تہذیبی مکالمے فورم میں شرکت کرے گا؟
اہم ترین

کیا پاکستان بھارت میں ہونے والے ایس سی او کے تہذیبی مکالمے فورم میں شرکت کرے گا؟

2026-11-14
 بیشتر علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برفباری
اہم ترین

 بیشتر علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برفباری

2026-11-14
’لداخ خطے میں سیاحوں کی آمد میں۶۶فیصد فیصد اضافہ‘
اہم ترین

’لداخ خطے میں سیاحوں کی آمد میں۶۶فیصد فیصد اضافہ‘

2026-11-14
کولگام میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ، لشکرکے دہشت گرد کی تلاش تیز
اہم ترین

کولگام میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ، لشکرکے دہشت گرد کی تلاش تیز

2026-11-14
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 کم عمر لڑکیوں کے اغوا اور عصمت دری کے دو ملزم ایک سال بعد گرفتار

2026-11-14
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

 پاکستان میں مقیم مبینہ ہینڈلر کی۸۱ لاکھ روپے مالیت کی جائیداد قرق

2026-11-14
کشتواڑ میں دو ایس پی اوز   کی ہلاکت کے بعد تین مطلوب  حملہ آوروں ۳۰لاکھ روپے انعام
اہم ترین

کشتواڑ میں دو ایس پی اوز  کی ہلاکت کے بعد تین مطلوب حملہ آوروں ۳۰لاکھ روپے انعام

2026-11-14
Next Post
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘

 کم عمر لڑکیوں کے اغوا اور عصمت دری کے دو ملزم ایک سال بعد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.