بدھ, نومبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پارٹی میں ناراضگی کے پیشِ  نظر فاروق عبداللہ کا وزراء کیلئے  مشاورتی گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-11-11
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
پاکستان کبھی اپنی روش نہیں بدلے گا:ڈاکٹرفاروق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں؍۱۰نومبر

            نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے پارٹی کے ناراض اراکینِ اسمبلی کو اعتماد میں لینے اور ان کی شکایات دور کرنے کے لیے عمر عبداللہ کی قیادت والی جموں و کشمیر حکومت کے ہر وزیر کے ساتھ اراکینِ اسمبلی پر مشتمل غیر رسمی مشاورتی گروپ تشکیل دینے کی تجویز قبول کرلی ہے۔

             پارٹی ذرائع کے مطابق اس اقدام کا مقصد پارٹی کے اندر بڑھتی ہوئی بے چینی کو دور کرنا ہے۔

متعلقہ

طویل خشک موسم کے خاتمے کا امکان

کشمیر میں بھارت جوڑو یاترا کے دوران راہل گاندھی کی سکیورٹی ’غائب‘ ہونے پر سونیا گھبرا گئی تھیں

            ذرائع کے مطابق فاروق عبداللہ نے سرینگر میں منعقدہ ایک اجلاس کے چند روز بعد تمام اراکینِ اسمبلی کو اس سلسلے میں خط لکھا۔ مذکورہ اجلاس میں متعدد اراکینِ اسمبلی نے پارٹی قیادت اور حکومت کے درمیان رابطے کے فقدان پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔

            مجوزہ مشاورتی گروپوں کا مقصد پارٹی اور حکومت کے درمیان رابطے کا مؤثر ذریعہ قائم کرنا ہے، تاکہ اراکینِ اسمبلی کو اہم انتظامی فیصلوں سے باخبر رکھنے کے ساتھ ساتھ ان کی رائے اور تجاویز کو بھی حکومتی امور میں شامل کیا جاسکے۔

۔۔۔۔۔

(ایجنسیاں )

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلہ دیش میں جاں بحق سوپور کے  نوجوان کی میت وطن واپسی پر سپرد خاک

Next Post

’ناقابلِ اعتماد شواہد‘:یو اے پی اے کے تحت گرفتار دو نوجوان بری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وادی کے بالائی علاقوں بشمول گلمرگ میں سیزن کی پہلی برف باری
اہم ترین

طویل خشک موسم کے خاتمے کا امکان

2026-11-11
’وہ تمہیں بھی مار ڈالیں گے‘:اندرا کے قتل کے بعد سونیا نے راجیو سے وزارت عظمیٰ قبول نہ کرنے کی التجا کی تھی
اہم ترین

کشمیر میں بھارت جوڑو یاترا کے دوران راہل گاندھی کی سکیورٹی ’غائب‘ ہونے پر سونیا گھبرا گئی تھیں

2026-11-11
سرما میں الیکشن کے انعقاد کیخلاف ہڑتال کے دوران لداخ میں الیکشن شیڈول جاری
اہم ترین

سرما میں الیکشن کے انعقاد کیخلاف ہڑتال کے دوران لداخ میں الیکشن شیڈول جاری

2026-11-11
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

’ناقابلِ اعتماد شواہد‘:یو اے پی اے کے تحت گرفتار دو نوجوان بری

2026-11-11
اہم ترین

بنگلہ دیش میں جاں بحق سوپور کے  نوجوان کی میت وطن واپسی پر سپرد خاک

2026-11-11
سنہا کا جموں آتشزدگی کا جائزہ‘ فوری امداد کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کا جموں آتشزدگی کا جائزہ‘ فوری امداد کی ہدایت

2026-11-10
لاکھوں مہاجر پرندوں کی آمد کا سلسلہ شروع
اہم ترین

کشمیر کی آبی پناہ گاہوں سے متعلق این جی ٹی نے تازہ رپورٹ طلب کرلی

2026-11-10
’نجی اسکولوں کی من مانی کیخلاف سخت اقدامات کیے جائیں گے‘
اہم ترین

’نجی اسکولوں کی من مانی کیخلاف سخت اقدامات کیے جائیں گے‘

2026-11-10
Next Post
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی

’ناقابلِ اعتماد شواہد‘:یو اے پی اے کے تحت گرفتار دو نوجوان بری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.