اتوار, اکتوبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سرحدی بارودی سرنگ سے کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے تو شمالی کوریا نے ایک بیلسٹک میزائل داغا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-04
in عالمی خبریں
A A
سرحدی بارودی سرنگ سے کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے تو شمالی کوریا نے ایک بیلسٹک میزائل داغا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی کوسٹ گارڈ نے کیوبا کے لیے ایندھن لے جانے والا جہاز ضبط کرلیا

جنوبی کوریا کو الاسکا پائپ لائن منصوبے کی لاگت ’دوگنی‘ کرنے کی ٹرمپ کی دھمکی

سیئول، 3 اکتوبر (یو این آئی) سیول کی فوج نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے کم از کم ایک بیلسٹک میزائل داغاہے۔
یہ اعلان اس کے ایک دن بعد آیا جب پیونگ یانگ نے جنوبی کوریا کو ‘قابل نفرت’ قرار دیا تھا، کیونکہ جنوبی کوریا نے غیر فوجی زون میں ایک دھماکے پر معافی کا مطالبہ کیا تھا جس میں اس کے تین فوجی زخمی ہوئے تھے۔
سیول کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف نے ہفتہ کو کہا، ‘ہماری فوج نے شمالی کوریا کے وونسان علاقے سے مشرقی سمندر (جسے بحیرہ جاپان بھی کہا جاتا ہے) کی جانب ایک بیلسٹک میزائل لانچ ہونے کا تعین کیا ہے۔’
پیونگ یانگ نے گزشتہ ماہ غیر عسکری زون کے اندر ہونے والے بارودی سرنگ کے دھماکے میں ملوث ہونے سے انکار کیا ہے۔ ڈی ایم زیڈ وہ بھاری بارودی سرنگوں والی حفاظتی پٹی ہے جو 1953 کی جنگ بندی کے بعد دونوں کوریا ئی مملکتوں کو جدا کرتی ہے۔
سیول اور امریکہ کی قیادت میں اقوامِ متحدہ کی کمانڈ نے کہا کہ دھماکہ سرحد کے جنوبی حصے پر نصب شمالی کوریا کی بارودی سرنگوں کی وجہ سے ہوا تھا۔
جنوبی کوریا کی فوج نے اس ہفتے کے اوائل میں شمالی کوریا سے سرکاری معافی کا مطالبہ کیا تھا۔
ایک دن بعد، جنوبی کوریا کے امن پسند صدر لی جے میونگ نے پیونگ یانگ سے مذاکرات کی طرف واپس آنے کی اپیل کی۔
شمالی کوریا کے رہنما کی ہمشیرہ کم یو جونگ نے جمعہ کو سیول کو ‘قابل نفرت’ قرار دیا اور ایک بار پھر ان دھماکوں میں پیونگ یانگ کے ملوث ہونے سے انکار کیا۔
میزائل کا تجربہ اُن بڑھتی ہوئی کشیدگیوں کے دوران ہوا جو پچھلے ماہ بارودی سرنگوں کے دھماکوں کے بعد سامنے آئیں، جن میں تین جنوبی کوریائی فوجی زخمی ہوئے تھے۔ جنوبی کوریا اور امریکہ کی قیادت میں اقوامِ متحدہ کے کمانڈ کا کہنا ہے کہ یہ دھماکے شمالی کوریا کی بارودی سرنگوں کی وجہ سے ہوئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی کوریا کو الاسکا پائپ لائن منصوبے کی لاگت ’دوگنی‘ کرنے کی ٹرمپ کی دھمکی

Next Post

امریکی کوسٹ گارڈ نے کیوبا کے لیے ایندھن لے جانے والا جہاز ضبط کرلیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی کوسٹ گارڈ نے کیوبا کے لیے ایندھن لے جانے والا جہاز ضبط کرلیا
عالمی خبریں

امریکی کوسٹ گارڈ نے کیوبا کے لیے ایندھن لے جانے والا جہاز ضبط کرلیا

2026-10-04
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

جنوبی کوریا کو الاسکا پائپ لائن منصوبے کی لاگت ’دوگنی‘ کرنے کی ٹرمپ کی دھمکی

2026-10-04
ہوائی کا 550 سال پرانا مشہور ہولئی سی آرچ منہدم
عالمی خبریں

ہوائی کا 550 سال پرانا مشہور ہولئی سی آرچ منہدم

2026-10-04
امریکہ اور جاپان نے سائنس و ٹیکنالوجی معاہدے میں غیر معینہ مدت تک توسیع کردی
عالمی خبریں

امریکہ اور جاپان نے سائنس و ٹیکنالوجی معاہدے میں غیر معینہ مدت تک توسیع کردی

2026-10-04
عالمی خبریں

گروسی نے اقوام متحدہ کا سکریٹری جنرل منتخب ہونے پر آزادانہ طور پر کام کرنے کا وعدہ کیا

2026-10-04
عالمی خبریں

حکومتِ یمن: "طائز میں حوثیوں کے ساتھ گھمسان کی جنگ ہو رہی ہے”

2026-10-04
عالمی خبریں

اگر اقوام متحدہ کا سیکرٹری جنرل منتخب ہوا تو وہ آزادانہ طور پر کام کریں گے :گروسی کا وعدہ

2026-10-04
اسرائیلی انتخابات: نیتن یاہو کا اتحاد رائے شماری میں آگے، مگر اکثریت سے بدستور دور
عالمی خبریں

اسرائیلی انتخابات: نیتن یاہو کا اتحاد رائے شماری میں آگے، مگر اکثریت سے بدستور دور

2026-10-03
Next Post
امریکی کوسٹ گارڈ نے کیوبا کے لیے ایندھن لے جانے والا جہاز ضبط کرلیا

امریکی کوسٹ گارڈ نے کیوبا کے لیے ایندھن لے جانے والا جہاز ضبط کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.