جمعرات, اکتوبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مودی اور ٹرمپ کے  درمیان ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعاون پر پیش رفت کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-01
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وزیر اعظم مودی کا حماس ،اسرائیل امن معاہدے کا خیر مقدم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی؍۳۰ستمبر

                وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس کے دوران دونوں رہنماؤں نے تجارت، دفاع، اہم ٹیکنالوجیز اور دیگر شعبوں میں بھارت اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعاون میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

                وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا اور عالمی امن و سلامتی کے فروغ کے لیے جاری کوششوں پر گفتگو کی۔

متعلقہ

جموںکشمیر اسمبلی کا خزاں اجلاس اختتام پذیر

’موسیٰ کی ہلاکت سے جموں و کشمیر میں لشکر طیبہ کے نیٹ ورک کو بڑا دھچکا‘

                بیان میں کہا گیا کہ دونوں رہنماؤں نے بھارت۔امریکہ جامع عالمی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا اور دونوں ممالک کے عوام کے مفاد میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کے لیے قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

                وزیر اعظم کے دفتر نے کہا، ’’دونوں رہنماؤں نے تجارت، دفاع، توانائی، اہم ٹیکنالوجیز اور باہمی دلچسپی کے دیگر شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔‘‘

                وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا، ’’صدر ٹرمپ کے ساتھ نتیجہ خیز گفتگو ہوئی۔ ہم نے تجارت، دفاع، توانائی، اہم ٹیکنالوجیز اور دیگر شعبوں میں اپنے دوطرفہ تعاون کا جائزہ لیا۔‘‘

                انہوں نے مزید کہا، ’’ہم نے اپنی جامع عالمی اسٹریٹجک شراکت داری کو آگے بڑھانے کے لیے قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔‘‘دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں رہنے پر بھی اتفاق کیا۔

۔۔۔۔۔(ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شرما کا عمر عبداللہ پر  ریاستی حیثیت کی بحالی کی مانگ کو ’سبوتاژ‘ کرنے کا الزام

Next Post

اسمبلی میں ای ڈبلیو ایس  اسنادمیں علاقائی تفاوت  پر سجاد لون کے سوالات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شور شرابے اور ہنگامہ آرائی کے بیچ اسمبلی کا بجٹ اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
اہم ترین

جموںکشمیر اسمبلی کا خزاں اجلاس اختتام پذیر

2026-10-01
’جموں کشمیر میں گزشتہ تین برسوں میں حالات کافی مستحکم ہو ئے ہیں‘
اہم ترین

’موسیٰ کی ہلاکت سے جموں و کشمیر میں لشکر طیبہ کے نیٹ ورک کو بڑا دھچکا‘

2026-10-01
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
اہم ترین

اسمبلی میں ریاستی حیثیت کی قرارداد کیخلاف بی جے پی کا احتجاج

2026-10-01
ہندوستانی صارفین سوشل میڈیا پر۳گھنٹے سے زیادہ گزارتے ہیں‘ گیمنگ پرروزانہ۴۶ منٹ : رپورٹ
اہم ترین

’ سوشل میڈیا صحافیوں کو ضابطے میں لانے کے لیے رہنما اصول مرتب کیے جائیں گے‘

2026-10-01
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

ایل جی سنہا کی آپریشن درشٹی کی اختتامی تقریب میں شرکت

2026-10-01
ساسکی اسکیم پر وحید پرہ نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا 
اہم ترین

پرہ کی چیف سیکریٹری اور  سیکریٹری قانون کے خلاف  مراعاتِ ایوان کی تحریک

2026-10-01
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

اسمبلی میں ای ڈبلیو ایس  اسنادمیں علاقائی تفاوت  پر سجاد لون کے سوالات

2026-10-01
’عوامی مینڈیٹ سے غداری‘:بی جے پی کی این سی پر لینڈ گرانٹس بل کے حوالے سے تنقید
اہم ترین

شرما کا عمر عبداللہ پر  ریاستی حیثیت کی بحالی کی مانگ کو ’سبوتاژ‘ کرنے کا الزام

2026-10-01
Next Post
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟

اسمبلی میں ای ڈبلیو ایس  اسنادمیں علاقائی تفاوت  پر سجاد لون کے سوالات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.