جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نبین نے مودی کو دی سالگرہ کی مبارکباد، قوم کی خدمت اورمحنت ولگن کا مترادف بتایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-18
in قومی خبریں
A A
نبین نے مودی کو دی سالگرہ کی مبارکباد، قوم کی خدمت اورمحنت ولگن کا مترادف بتایا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جب سپلائی چین کو ہتھیار بنایا جا رہا ہے، ہندوستان ہو سکتا ہے قابل بھروسہ سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کامقام : مودی

ستیہ نکیتن حادثے کے متوفین کی تیرھویں سے پہلے مودی کی سالگرہ منانے پر آپ نے بی جے پی کو گھیرا

نئی دہلی، 17 ستمبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر نتن نبین نے وزیراعظم نریندر مودی کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر جمعرات کو انہیں مبارکباد دی۔ انہوں نے مسٹر مودی کو قوم کی خدمت اورمحنت لگن کا مترادف بتاتے ہوئے 140 کروڑ ہم وطنوں کا قائد کہا۔
مسٹر نبین نے کہا، "آج 17 ستمبر کا دن بھگوان وشوکرما کی پوجا اور عبادت کا دن ہے اور کائنات کے خالق کے ساتھ ساتھ یہ ہمارے جدید ہندوستان کے معمار مودی جی کی سالگرہ بھی ہے۔ سب سے پہلے میں ملک کے پردھان سیوک کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دیتا ہوں اور ان کی لمبی عمر اور شاندار دور اقتدار کی تمنا کرتا ہوں۔” انہوں نے کہا، "آج ہم ان کی (مسٹر مودی) سالگرہ کو ‘سیوا دیوس’ کے طور پر منا رہے ہیں اور آج ہی ہمارے ‘سیوا سنکلپ ابھیان’ کا آغاز بھی ہو رہا ہے۔ آج ملک بھر میں بی جے پی کے ہزاروں کارکنان ‘ رکت دان مہادان ‘ کے عزم کے ساتھ اس مہم کا آغاز کر رہے ہیں اور یہ ہم سب کی خوش قسمتی ہے کہ آج ہم سب اس ‘رکت دان مہادان’ پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں۔”
بی جے پی صدر نے کہا، "آج ان کی (مسٹر مودی) سالگرہ پر جیسے معاشرے میں تبدیلیاں آئی ہیں، لوگوں کی سوچ میں تبدیلی دکھائی دی ہے اور لوگوں کی زندگی میں تبدیلی آئی ہے، اسی طرح آج تمام ہم وطن مل کر ‘آشیرواد کا دیا’ جلائیں گے اور وزیراعظم جی کی شاندار اور لمبی زندگی کے لیے دعا کریں گے، تاکہ آج ترقی کی راہ پر سب سے آگے بڑھ رہا ہندوستان، ترقی یافتہ ہندوستان کے طور پر آگے بڑھتے ہوئے عالمی سطح پر اپنی الگ پہچان بناتا رہے اور مسٹر مودی کی قیادت میں 2047 تک ہندوستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کے خواب کو شرمندہ تعبیر کیا جا سکے۔” اس موقع پر مسٹر نبین نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں یووا مورچہ کے زیراہتمام خون کے عطیہ کیمپ میں خون کا عطیہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ ‘ ملک مقدم ‘ کے عزم کے ساتھ آپ کا سفر خدمت، گڈ گورننس اور عوامی بہبود کی ایک باعث تحریک داستان رہا ہے۔ یہ سفر صرف کسی ایک فرد کا نہیں بلکہ ہم وطنوں کے اجتماعی خواب کا بھی ہے، جسے آپ نے اپنے کام اور ریاضت سے سمت دی ہے۔
بی جے پی صدر نے کہا کہ مسٹر مودی کی رہنمائی میں ہندوستان ترقی اور خود انحصاری کے نئے طول و عرض قائم کر رہا ہے اور اپنی نئی پہچان اور طاقت کے ساتھ عالمی سطح پر مسلسل آگے بڑھ رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ماچس دینے سے انکار پر چاقو گھونپ کر نوجوان کا قتل، ایک زخمی؛ 3 ملزمان گرفتار

Next Post

جے شنکر بھوٹان کے دورے پر پارو پہنچ گئے، شاہی ملاقات متوقع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

جب سپلائی چین کو ہتھیار بنایا جا رہا ہے، ہندوستان ہو سکتا ہے قابل بھروسہ سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کامقام : مودی

2026-09-18
ستیہ نکیتن حادثے کے متوفین کی تیرھویں سے پہلے مودی کی سالگرہ منانے پر آپ نے بی جے پی کو گھیرا
قومی خبریں

ستیہ نکیتن حادثے کے متوفین کی تیرھویں سے پہلے مودی کی سالگرہ منانے پر آپ نے بی جے پی کو گھیرا

2026-09-18
جے شنکر بھوٹان کے دورے پر پارو پہنچ گئے، شاہی ملاقات متوقع
قومی خبریں

جے شنکر بھوٹان کے دورے پر پارو پہنچ گئے، شاہی ملاقات متوقع

2026-09-18
قومی خبریں

ماچس دینے سے انکار پر چاقو گھونپ کر نوجوان کا قتل، ایک زخمی؛ 3 ملزمان گرفتار

2026-09-18
قومی خبریں

مودی حکومت کے وزراء کی چنتن یا ‘چنتا’ میٹنگ : کانگریس

2026-09-18
قومی خبریں

اسٹیل صنعت کی مضبوطی کے لیے جہازوں کی ری سائیکلنگ سے حاصل اسٹیل کے استعمال کا جائزہ

2026-09-18
قومی خبریں

دھامی حکومت نے اڈانی کے لیے ٹینڈر کی 86 میں سے 84 شرطیں بدلیں : کانگریس

2026-09-18
قومی خبریں

یوتھ کانگریس نے روزگار کی مانگ کرتے ہوئے شروع کی – میری ڈگری کا کیا- مہم

2026-09-18
Next Post
جے شنکر بھوٹان کے دورے پر پارو پہنچ گئے، شاہی ملاقات متوقع

جے شنکر بھوٹان کے دورے پر پارو پہنچ گئے، شاہی ملاقات متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.