جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے ویدانتا دہلی ہاف میراتھن 2026 کے فنیشر میڈل کی رونمائی کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-17
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عاقب نبی اور مینک اگروال کا کاؤنٹی کرکٹ میں جلوہ، مکیش کمار کا ڈیبیو

ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے

نئی دہلی، 16 ستمبر (یو این آئی) ورلڈ ایتھلیٹکس گولڈ لیبل ریس ویدانتا دہلی ہاف میراتھن کے 21ویں ایڈیشن کے فنیشر میڈل کی رونمائی کی ۔ دہلی حکومت کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے دہلی سکریٹریٹ میں میڈل کی رونمائی کی۔ یہ میڈل ہر دوڑ کے اختتام تک پہنچنے والے کھلاڑی کی کامیابی کی علامت ہوگا۔
ویدانتا دہلی ہاف میراتھن 18 اکتوبر کو جواہر لال نہرو اسٹیڈیم سے شروع ہوگی، جس میں ہندوستان اور دنیا بھر سے ہزاروں رنرز شرکت کریں گے۔ گزشتہ دو دہائیوں میں یہ مقابلہ دہلی کی کھیل شناخت کا اہم حصہ بن چکا ہے اور فٹنس، شرکت اور دوڑ کے جذبے کو فروغ دے رہا ہے۔
وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ صحت، فٹنس، خواتین کی بڑھتی شرکت اور سماجی و اقتصادی و فلاحی اثرات پر توجہ دینے والی یہ ہاف میراتھن قومی دارالحکومت کے لیے ایک اہم پہل بن گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شرکا کا جوش و جذبہ متاثر کن ہے اور دہلی حکومت اس ایونٹ کی کامیابی کے لیے تعاون جاری رکھے گی۔
2026 کا فنیشر میڈل ہندوستان میں تیار کیا گیا ہے اور ویدانتا گروپ کی کمپنی ہندوستان زنک لمیٹڈ نے اسے ادے پور کی مشہور زاور مائنز سے حاصل کیے گئے اعلیٰ معیار کے زنک سے تیار کیا ہے۔ میڈل کا ڈیزائن ہندوستان کے قدرتی ورثے اور ہر رنر کی محنت، عزم اور ذاتی کامیابی کی عکاسی کرتا ہے۔
منتظمین کے مطابق ہاف میراتھن کی رجسٹریشن صرف 100 گھنٹوں میں مکمل ہوگئی، جو ایونٹ کی تاریخ میں سب سے تیز بند ہونے والی رجسٹریشن ہے۔ ’دی گریٹ دہلی رن‘، ’چیمپئنز ود ڈس ایبلٹی‘ اور ’سینئر سٹیزن رن‘ کو بھی زبردست ردعمل مل رہا ہے اور ان کے لیے رجسٹریشن تیزی سے مکمل ہورہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’مرکز کی زبانی یقین دہانیوں پر بھروسہ نہ کریں‘

Next Post

ایشین گیمز کے تمغہ جیتنے والے باکسرز کو لاس اینجلس اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کا موقع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر
کھیل

عاقب نبی اور مینک اگروال کا کاؤنٹی کرکٹ میں جلوہ، مکیش کمار کا ڈیبیو

2026-09-17
ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے
کھیل

ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے

2026-09-17
کھیل

ہیری بروک کی ناٹ آؤٹ سنچری، انگلینڈ نے ٹی-20 میں سری لنکا کو 119 رنز سے شکست دی

2026-09-17
کھیل

ٹی 20 بلے بازوں میں ابھیشیک دوسرے نمبر پر، ٹیسٹ گیندبازی میں رابنسن تیسرے نمبر پر

2026-09-17
کھیل

یوتھ فرسٹ میراتھن 20 ستمبر کو منعقد ہوگی

2026-09-17
کھیل

ایشین گیمز کے تمغہ جیتنے والے باکسرز کو لاس اینجلس اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کا موقع

2026-09-17
ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
Next Post

ایشین گیمز کے تمغہ جیتنے والے باکسرز کو لاس اینجلس اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کا موقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.