بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-16
in قومی خبریں
A A
کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا

نئی دہلی، 15 ستمبر (یو این آئی) ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو نے منگل کے روز کہا کہ کشاؤ کثیر المقاصد پروجیکٹ کے تعلق سے گزشتہ آٹھ سال سے جاری جمود ختم ہو گیا ہے اور اس پروجیکٹ سے ان کی ریاست کو سالانہ ایک ہزار کروڑ روپے سے زائد آمدنی ہونے کے ساتھ ساتھ مالی بوجھ سے بھی راحت ملنے کی امید ہے۔
ہماچل پردیش، ہریانہ، اتراکھنڈ، اتر پردیش، دہلی اور راجستھان نے آج 422 میگاواٹ صلاحیت والے پروجیکٹ کے نفاذ کے لیے ایک معاہدے (ایم او یو) پر دستخط کیے۔ مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ کی موجودگی میں ہوئے معاہدے کے تحت اتراکھنڈ-ہماچل سرحد پر ٹونس ندی پر 15,624 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے پروجیکٹ کی تعمیر ہوگی۔
سکھوندر سنگھ سکھو نے کہا کہ مرکز نے ہماچل کے بجلی کے حصے پر آنے والی تقریباً 2,000 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت کو پروجیکٹ کے پانی کے حصے سے مستفید ہونے والی ریاستوں دہلی، راجستھان اور ہریانہ کے ذریعہ برداشت کیے جانے پر اصولی طور پر اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے ہماچل کی جانب سے 800 کروڑ روپے کے حصے پر رضامندی ظاہر کی تھی، لیکن موجودہ حکومت نے اسے مسترد کر دیا۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ پروجیکٹ سے ہماچل کو ہر سال 1,000 ملین یونٹ بجلی ملے گی اور 1,000 کروڑ روپے سے زائد سالانہ آمدنی ہونے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ نقل مکانی اور ماحولیاتی اثرات کے باعث ہماچل کو ہونے والے نقصان کے پیش نظر ریاست کے مفادات کا تحفظ ضروری تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا

Next Post

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا
قومی خبریں

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

2026-09-16
کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا
قومی خبریں

کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا

2026-09-16
دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ
قومی خبریں

دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ

2026-09-16
قومی خبریں

عازمین حج کی میڈیکل جانچ کی مدت میں توسیع،اب 30ستمبر تک جانچ کرا سکتے ہیں

2026-09-16
قومی خبریں

مسافروں پر زیادہ ادائیگی کے لیے دباؤ ڈالنے کی پاداش ریپیڈو پر 10 لاکھ کا جرمانہ

2026-09-16
قومی خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ بدھ کو اسپیشل کیمپین 6 کے ویب پورٹل کا کریں گے افتتاح

2026-09-16
قومی خبریں

ریلوے بورڈ کی ہدایت: تمام ہیلتھ یونٹس میں پینل میں شامل اسپتالوں کی فہرست آویزاں کی جائے گی

2026-09-16
قومی خبریں

ورونا ایلیویٹڈ راہداری سے آسان ہوگا وارانسی کا ٹریفک نظام

2026-09-16
Next Post
انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.