بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-16
in کھیل
A A
ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

نئی دہلی، 15 ستمبر (یو این آئی) اگلے ماہ ہندوستان میں ہونے والی ہاکی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی شرکت ابھی یقینی نہیں ہوئی ہے اور پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) ٹیم کے ہندوستان سفر کے لیے حکومت کی منظوری کی منتظر ہے۔
پی ایچ ایف کے سربراہ محی الدین احمد وانی نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں شرکت کا فیصلہ حکومت کی منظوری پر منحصر ہے اور فیڈریشن حکومت کی ہدایت کے مطابق عمل کرے گی۔ چھ ملکی ٹورنامنٹ 27 اکتوبر سے 5 نومبر تک پنجاب میں کھیلا جائے گا، جس میں ہندوستان، پاکستان، چین، جاپان، ملائیشیا اور کوریا کی ٹیمیں حصہ لیں گی، جبکہ عمان اور بنگلہ دیش ریزرو ٹیمیں ہوں گی۔
ٹورنامنٹ کا لیگ مرحلہ 27 اکتوبر سے 2 نومبر تک جالندھر میں ہوگا، جبکہ سیمی فائنل 4 نومبر اور فائنل 5 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان نے پیر کو کہا تھا کہ پاکستان ہندوستان کا دورہ کرے گا اور واضح کیا تھا کہ کثیر ملکی مقابلوں میں شرکت کی اجازت ہے، جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ مقابلے نہیں ہوں گے۔
ہندوستان اور پاکستان یکم نومبر کو جالندھر میں آمنے سامنے ہوں گے اور یہ میچ پنجاب ڈے کے موقع پر ہوگا۔ مسٹر مان نے کہا کہ یہ مقابلہ ٹورنامنٹ کی سب سے بڑی کشش میں شامل ہوگا۔ کھیلوں کی وزارت نے 5 مئی کے ایک دفتری میمورنڈم میں بھی واضح کیا تھا کہ پاکستان کے کھلاڑی اور ٹیمیں ہندوستان میں منعقد ہونے والے کثیر ملکی مقابلوں میں شرکت کرسکتی ہیں اور کھلاڑیوں، عہدیداروں اور بین الاقوامی فیڈریشن کے نمائندوں کے لیے ویزا نظام میں تعاون کی بات کہی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

Next Post

فجی نے ایچ آئی وی کو قومی بحران قرار دے دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
Next Post

فجی نے ایچ آئی وی کو قومی بحران قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.