منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-08
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی، 7 ستمبر (یواین آئی) ملک کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی ماروتی سوزوکی انڈیا نے رواں ماہ سے اپنے منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کمپنی نے پیر کو شیئر بازاروں کو بتایا کہ وہ ستمبر 2026 میں منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں 20 ہزار روپے تک کا اضافہ کرے گی۔ تاہم کمپنی نے ان ماڈلز کے نام ظاہر نہیں کیے ہیں جن کی قیمتیں بڑھائی جائیں گی۔ اس کے علاوہ یہ بھی نہیں بتایا گیا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ کس مقررہ تاریخ سے نافذ ہوگا۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ اس نے مہنگائی کے دباؤ کے باعث قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس نے کہاکہ ’’گزشتہ چند ماہ سے کمپنی لاگت میں اضافے کے اثرات کو ممکنہ حد تک کم کرنے کے لیے اخراجات میں کمی کے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔ تاہم مہنگائی کا دباؤ بلند سطح پر برقرار ہے اور ناموافق لاگت کے حالات بھی جاری ہیں۔ ایسی صورت حال میں کمپنی بڑھتی ہوئی لاگت کا ایک حصہ بازار پر منتقل کرنے پر مجبور ہے۔‘‘
ماروتی سوزوکی نے کہا کہ وہ یہ یقینی بنانے کی کوشش جاری رکھے گی کہ صارفین پر اس اضافے کا ممکنہ حد تک کم اثر پڑے۔
کمپنی نے اس سے قبل اگست میں بھی اپنی تمام مسافر گاڑیوں کی قیمتوں میں 2,500 روپے سے 30,000 روپے تک کا اضافہ کیا تھا۔ اس وقت بھی کمپنی نے بلند افراطِ زر اور بڑھتی ہوئی لاگت کو قیمتوں میں اضافے کی وجہ قرار دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

Next Post

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
قومی خبریں

رادھا کرشنن نے گوہاٹی یونیورسٹی میں 110 کروڑ کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا

2026-09-08
Next Post

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.