جمعہ, اگست 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

الجزائر کے جنگلات میں آگ، 12 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-28
in عالمی خبریں
A A
الجزائر کے جنگلات میں آگ، 12 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نیپال-چین سرحد کے ساتھ تباہ کن سیلاب، 1,300 سے زائد افراد لاپتہ

اسرائیل نو ماہ سے زائد عرصے سے تحویل میں رکھے گئے فلسطینی بچے کی لاش واپس کرے گا

الجیرس، 27 اگست (یو این آئی) الجزائر میں جنگلاتی آگ کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
الجزائر کے وزیر داخلہ سعید سیود نے بدھ کو رات دیر گئے جاری کردہ بیان میں کہا ہےکہ شمالی افریقہ کو اپنی لپیٹ میں لینے والی گرمی کی شدید لہر کے باعث الجزائر کے مختلف صوبوں کے جنگلات آگ کی زد میں آ گئے ہیں۔ آگ کے نتیجے میں اس وقت تک کم از کم 12 افراد ہلاک ہو چُکے ہیں۔
الجزائر کی شہری دفاعی سروسز نے بدھ کے روز جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں 154 مقامات پر آگ بھڑک رہی ہے۔ صرف صوبے بجایہ کے ہیں 36 مقامات آگ کی لپیٹ میں تھے جن میں سے 18 پر قابو پالیا گیا ہے۔فائر فائٹر ملک بھر میں کم از کم 69 مقامات پر آگ بجھانے کی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ بجایہ کے علاقے تین سال قبل بھی شدید آگ کی لپیٹ میں آگئے تھے جس نے وسیع جنگلاتی و زرعی اراضی کو جلا کر خاکستر کر دیا تھا۔ شدید آگ کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
واضح رہے کہ الجزائر میں موسمِ گرما کے دوران جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات ایک معمول کی بات ہیں لیکن موسمیاتی تبدیلیوں نے حالیہ برسوں میں ملک میں جنگلاتی آگ کی شدت اور سنگینی میں اضافہ کر دیا ہے۔ عالمی موسمیاتی تنظیم (ڈبلیو ایم او) کے مطابق شمالی افریقہ میں شدید گرمی اب عام ہوتی جا رہی ہے۔
تنظیم نے کہا ہے کہ شمالی افریقہ نے 1991 سے 2025 کے درمیان افریقہ کے چھ ذیلی خطوں میں فی دہائی 0.43 ڈگری سیلسیس کے حساب سے درجہ حرارت میں تیز ترین اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔ بڑھتا ہوا درجہ حرارت اور پانی کی قلت الجزائر میں گرمی کی لہروں کے دوران اونٹوں کی ہلاکتوں میں بھی اضافے کا سبب بھی بن رہی ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیپال میں سیلاب: عالمی بینک کی 25 ارب روپے کی امداد کی یقین دہانی

Next Post

حماس کا اسلحہ سپرد کرنے اور حکومت سے دستبردار ہونے کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نیپال-چین سرحد کے ساتھ تباہ کن سیلاب، 1,300 سے زائد افراد لاپتہ
عالمی خبریں

نیپال-چین سرحد کے ساتھ تباہ کن سیلاب، 1,300 سے زائد افراد لاپتہ

2026-08-28
اسرائیل نو ماہ سے زائد عرصے سے تحویل میں رکھے گئے فلسطینی بچے کی لاش واپس کرے گا
عالمی خبریں

اسرائیل نو ماہ سے زائد عرصے سے تحویل میں رکھے گئے فلسطینی بچے کی لاش واپس کرے گا

2026-08-28
حماس کا اسلحہ سپرد کرنے اور حکومت سے دستبردار ہونے کا اعلان
عالمی خبریں

حماس کا اسلحہ سپرد کرنے اور حکومت سے دستبردار ہونے کا اعلان

2026-08-28
نیپال میں سیلاب: عالمی بینک کی 25 ارب روپے کی امداد کی یقین دہانی
عالمی خبریں

نیپال میں سیلاب: عالمی بینک کی 25 ارب روپے کی امداد کی یقین دہانی

2026-08-28
امریکہ نے انتہائی بائیں بازو کے سیاسی تشدد کی حمایت کے الزام میں گروپوں اور افراد پر پابندیاں عائد کر دیں
عالمی خبریں

امریکہ نے انتہائی بائیں بازو کے سیاسی تشدد کی حمایت کے الزام میں گروپوں اور افراد پر پابندیاں عائد کر دیں

2026-08-28
سعودی عرب کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بدلے شہری جوہری ٹیکنالوجی معاہدہ: وائٹ ہاؤس
عالمی خبریں

سعودی عرب کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بدلے شہری جوہری ٹیکنالوجی معاہدہ: وائٹ ہاؤس

2026-08-27
بنگلہ دیش کے کیمپوں میںمقیم مسلمانوں نے میانمار میں محفوظ واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کے کیمپوں میںمقیم مسلمانوں نے میانمار میں محفوظ واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا

2026-08-27
نیپال میں اچانک سیلاب کے بعد لاپتہ 384 مسافروں میں 105 ہندوستانی شہری شامل
عالمی خبریں

نیپال میں اچانک سیلاب کے بعد لاپتہ 384 مسافروں میں 105 ہندوستانی شہری شامل

2026-08-27
Next Post
حماس کا اسلحہ سپرد کرنے اور حکومت سے دستبردار ہونے کا اعلان

حماس کا اسلحہ سپرد کرنے اور حکومت سے دستبردار ہونے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.