ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مثبت معاملات میں کمی درج ‘۳۸۳ نئے کیس سامنے آئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-26
in اہم ترین
A A
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
جموں کشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے۳۸۳نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مجموعی ۳۸۳مثبت معاملات میں سے ۲۳۷کاکشمیر اور۱۴۶ کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔
بیان کے مطابق اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۶۰ہزار۵۵۸تک پہنچ گئی ہے‘جن میں سے۳۳۷۹(صوبہ جموں میں ۱۷۱۵؍اور کشمیر صوبے میں۱۶۶۴)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۵۲ہزار۴۱۶؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع سرینگر میں۱۰۵‘ضلع بارہمولہ میں۶۰‘ضلع بڈگام میں۱۰‘ضلع پلوامہ میں ۱۳‘ ضلع کپواڑہ میں۹ ،ضلع اسلام آبادمیں۲۵‘ ضلع بانڈی پورہ میں۶،ضلع کولگام میں ۷؍ اور شوپیان میں۲نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔ضلع گاندربل سے کسی بھی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
بیان کے مطابق اِسی طرح ضلع جموں میں۹۸‘ ضلع اودھمپور میں۱۷‘ضلع راجوری میں۱۹‘ضلع ڈوڈہ میں ایک ‘ ضلع کٹھوعہ میں۶‘ضلع سانبہ میں۲؍ اورضلع کشتواڑ میں۳نئے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔ پونچھ ،رام بن اور رِیاسی اَضلاع سے کسی بھی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران دونوں صوبوں میںکوئی نئی موت درج نہیں ہو ئی ہے ۔اب تک جموںکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۶۳تک پہنچ گئی‘جن میں سے ۲۴۲۶کا تعلق کشمیر اور۲۳۳۷کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔
اِسی دوران آج مزید۲۴۳؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں۸۶ کشمیر اور۱۵۷کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۹پولیس اہلکاروں سمیت ۲۱؍افراد کو سیلاب سے بچا لیا گیا:حکام

Next Post

ہمارے اہداف خیالی نہیں بلکہ حقیقت پسندانہ ہیں :بخاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘

ہمارے اہداف خیالی نہیں بلکہ حقیقت پسندانہ ہیں :بخاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.