پیر, اگست 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سابق وزیر شام لال شرماسڑک حادثے میں بال بال بچ گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-26
in اہم ترین
A A
سابق وزیر شام لال شرماسڑک حادثے میں بال بال بچ گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صرف سوال نہ پوچھیں، جواب تلاش کریں‘

جمہوری قیادت کا مطلب عوام کو سمجھنا، نئی راہیں پیدا کرنا ہے:سنہا

جموں//
جموں کشمیر کے سابق وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے نائب صدر شام لال شرما پیر کو ایک ٹریفک حادثے میں اْس وقت بال بال بچ گئے جب ان کی کار ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرک اکھنور پونچھ روڈ پر مخالف سمت سے آ رہا تھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق شرما کو حادثے میں کوئی چوٹ نہیں آئی جبکہ ان کے پرسنل اسسٹنٹ اور کار ڈرائیور سمیت چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
ایس ایچ او اکھنور‘ہلال اظہر کے مطابق شرما فورڈ اینڈیور میں سوار تھے اور ایک تیز رفتار ٹرک نے ان کی گاڑی کو ٹکر مار دی۔ انہوں نے کہا کہ ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس ضمن میں مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر سڑک حادثے میں شہری ہلاک‘ اہلیہ اور بیٹا زخمی

Next Post

عبداللہ اور مفتی خاندان نے ۷۰ سال تک جموں کشمیر کو لوٹا :بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

صرف سوال نہ پوچھیں، جواب تلاش کریں‘

2026-08-09
’قوی ارادے سے ایک نیا جموںکشمیر بنایا ہے ‘
اہم ترین

جمہوری قیادت کا مطلب عوام کو سمجھنا، نئی راہیں پیدا کرنا ہے:سنہا

2026-08-09
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

ریاست کی بحالی میں تاخیر سے میری سیاسی ساکھ کو نقصان پہنچا: عمر عبداللہ

2026-08-09
بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار  گولی لگنے سے مردہ پائے گئے
اہم ترین

راجوری کی نو عمر بیمار لڑکی ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گئی

2026-08-09
۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد
اہم ترین

۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد

2026-08-09
پُرامن احتجاج میں لوگوں کو نقصان پہنچا  ہے تو جواب دہی ضروری ہے:اقوام متحدہ
اہم ترین

پُرامن احتجاج میں لوگوں کو نقصان پہنچا ہے تو جواب دہی ضروری ہے:اقوام متحدہ

2026-08-09
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
اہم ترین

صدر مرمو نے کشمیر کے دو ماہر  بُنکروں کو قومی ہینڈلوم ایوارڈ سے نوازا

2026-08-09
امرناتھ یاتراـاور محرم ‘آئی جی پی کشمیر کا سکیورٹی جائزہ اجلاس
اہم ترین

خراب موسم اور یاترا ٹریک کی  بحالی کے باعث امرناتھ  یاترا ۹؍ اگست سے معطل

2026-08-09
Next Post
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب

عبداللہ اور مفتی خاندان نے ۷۰ سال تک جموں کشمیر کو لوٹا :بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.