جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

رنکو سنگھ کی جارحانہ اننگز سے میرٹھ ماویرکس کی جیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-21
in کاروبار
A A
رنکو سنگھ کی جارحانہ اننگز سے میرٹھ ماویرکس کی جیت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راج باغ کے ’ٹرینڈز‘ کمرشل کمپلیکس کے معاملے میں اے سی بی نے ایف آئی آر درج کرلی

چینی مانجھا کے خلاف جموں پولیس  کاکریک ڈاؤن، سات افراد گرفتار

لکھنؤ، 20 اگست (یو این آئی) کپتان رنکو سنگھ کی طوفانی نصف سنچری کی بدولت میرٹھ ماویرکس نے بدھ کی شب بارش سے متاثرہ یوپی ٹی-20 لیگ سیزن-4 کے مقابلے میں لکھنؤ فالکنز کو ڈکورتھ لوئس ضابطے (ڈی ایل ایس) طریقے سے پانچ رنز سے شکست دے دی۔
اٹل بہاری واجپئی اکانا اسٹیڈیم میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے لکھنؤ فالکنز نے 183 رنز بنائے۔ جواب میں میرٹھ ماویرکس نے 16.5 اوورز میں 6 وکٹ پر 154 رنز بنائے، لیکن مسلسل بارش کے باعث ڈی ایل ایس طریقے سے میرٹھ کو فاتح قرار دیا گیا۔
لکھنؤ کی جانب سے محمد سیف نے 32 گیندوں پر 45 رنز جبکہ اجیت ورما نے 37 گیندوں پر 8 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 53 رنز بنائے۔ میرٹھ کی جانب سے زیشان انصاری اور وجے کمار نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔
184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میرٹھ نے ابتدا میں تین وکٹیں جلد گنوا دیں، تاہم دِویانش جوشی اور دِویانش راجپوت نے 52 رنز کی شراکت داری کرکے اننگز سنبھالی۔ ان کے آؤٹ ہونے کے بعد کپتان رنکو سنگھ نے محاذ سنبھالا اور 24 گیندوں پر دو چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے ناٹ آؤٹ 55 رنز بنائے۔
بارش کے باعث میچ کا فیصلہ ڈی ایل ایس اسکور پر منحصر ہوگیا۔ 16.3 اوورز کے بعد میرٹھ مقررہ ڈی ایل ایس اسکور سے ایک رن پیچھے تھا، لیکن رنکو نے چھکا لگا کر ٹیم کو آگے کردیا۔ اس کے بعد انہوں نے نوینت کمار کے 17ویں اوور میں پانچ گیندوں پر 26 رنز جوڑ کر میرٹھ کی جیت تقریباً یقینی بنائی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

Next Post

ایران نے امریکہ کے ساتھ ایک اور عارضی جنگ بندی مسترد کردی، ’’مستقل جنگ بندی‘‘ کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

راج باغ کے ’ٹرینڈز‘ کمرشل کمپلیکس کے معاملے میں اے سی بی نے ایف آئی آر درج کرلی
اہم ترین

راج باغ کے ’ٹرینڈز‘ کمرشل کمپلیکس کے معاملے میں اے سی بی نے ایف آئی آر درج کرلی

2026-08-20
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
اہم ترین

چینی مانجھا کے خلاف جموں پولیس  کاکریک ڈاؤن، سات افراد گرفتار

2026-08-14
’لوگ سی سی ٹی وی کیمرے نصب کریں‘سری نگر پولیس کی عوام سے اپیل
اہم ترین

پارلیمانی پینل کی جموں و کشمیر کے سیاحتی مقامات پر مربوط سکیورٹی کا مطالبہ

2026-08-11
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
اہم ترین

صدر مرمو نے کشمیر کے دو ماہر  بُنکروں کو قومی ہینڈلوم ایوارڈ سے نوازا

2026-08-09
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

جموںسرینگر قومی شاہراہ کا فی الحال کوئی متبادل موجود نہیں:عمر

2026-08-08
آئی ایف ایف جے کے کو عالمی سطح پر پذیرائی؛۵۰ممالک سے۸۷۵فلمیں موصول
اہم ترین

ڈی آئی پی آر کا آئی ایف ایف جے کے ایمرجنگ فلم میکرز مقابلہ کا اعلان

2026-08-07
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
شدید سردی کے باعث معمول کی سرگرمیاں محدود لیکن قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں
قومی خبریں

حکومت نے پیاز کی قیمت خرید 250 روپے بڑھا کر 2,125 روپے فی کوئنٹل کی

2026-07-05
Next Post
ایران نے امریکہ کے ساتھ ایک اور عارضی جنگ بندی مسترد کردی، ’’مستقل جنگ بندی‘‘ کا مطالبہ

ایران نے امریکہ کے ساتھ ایک اور عارضی جنگ بندی مسترد کردی، ’’مستقل جنگ بندی‘‘ کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.