منگل, اگست 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

فوج کی شمالی کمان کے  سربراہ کا پونچھ میں ایل او سی  کے اگلے مورچوں کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-18
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام‘۲ملی ٹنٹ ہلاک:فوج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں؍۱۷؍اگست

                فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پرتیک شرما نے پیر کے روز جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور ابھرتے ہوئے سکیورٹی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مسلسل چوکس رہنے اور اختراعی طریقے اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

                فوج کے مطابق، جنرل آفیسر کمانڈنگ اِن چیف نے فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا اور سرحدوں کی حفاظت پر مامور جوانوں سے بھی بات چیت کی۔

متعلقہ

’وندے ماترم پر کوئی تنازعہ نہیں ہو نا چاہئے ‘

سنہا کی بین المذاہب مکالمے اور ہم آہنگی پروگرام میں شرکت  

                اودھم پور میں قائم شمالی کمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا، ’’لیفٹیننٹ جنرل شرما نے پونچھ میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہیں موجودہ سکیورٹی صورتحال، آپریشنل تیاری اور دشوار گزار علاقے میں تعیناتی کے چیلنجوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔‘‘

                فوج نے بتایا کہ شمالی کمان کے سربراہ نے اگلے علاقوں میں تعینات جوانوں سے بات چیت کی اور دشوار گزار جغرافیائی حالات اور موسم کے باوجود مشن کے لیے ہمہ وقت تیار رہنے میں ان کی ثابت قدمی کو سراہا۔

                لیفٹیننٹ جنرل شرما نے جوانوں پر مسلسل چوکس رہنے اور باہمی تال میل کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

                دریں اثنا، ایک اور پوسٹ میں شمالی کمان نے بتایا کہ ہائر ڈیفنس مینجمنٹ کورس کے طلبہ نے اودھم پور میں کمان ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔

                فوج کے مطابق، ’’ان اسکالر واریئرز کو موجودہ سکیورٹی ماحول، آپریشنل تقاضوں، انسداد دہشت گردی کی صورتحال، آپریشنل لاجسٹکس، ٹیکنالوجی کے استعمال اور کمان کی صلاحیتوں کی ترقی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ویب ڈیسک )

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں سڑک حادثے  میں ایک ہلاک، ۱۲ زخمی

Next Post

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اقتدار کے لیے اپنے  اصولوں کا سودا نہیں  کریں گے:عمرعبداللہ
اہم ترین

’وندے ماترم پر کوئی تنازعہ نہیں ہو نا چاہئے ‘

2026-08-18
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

سنہا کی بین المذاہب مکالمے اور ہم آہنگی پروگرام میں شرکت  

2026-08-18
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

۷۳ برس بعد جموں کشمیر کو زمین کا معاوضہ ادا کرنے کا حکم

2026-08-18
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

بی جے پی کا جموں میں این سی حکومت کیخلاف احتجاج‘وعدے پورے نہ کرنے کا الزام

2026-08-18
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
اہم ترین

سپریم کورٹ کو بتایا گیا‘۳۲۶ ارکان پارلیمان اور۱۴  وزرائے اعلیٰ کے خلاف فوجداری مقدمات

2026-08-18
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘
اہم ترین

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

2026-08-18
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

راجوری میں سڑک حادثے  میں ایک ہلاک، ۱۲ زخمی

2026-08-18
Next Post
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.