منگل, اگست 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجوری میں سڑک حادثے  میں ایک ہلاک، ۱۲ زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-18
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر] ۱۷ ؍اگست

                جموں و کشمیر اور پنجاب میں پیش آئے دو الگ الگ سڑک حادثات میں ایک نوعمر لڑکے سمیت چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

                 راجوری ضلع میں متعدد گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک لڑکا ہلاک اور ۱۲ افراد زخمی ہوئے، جبکہ پنجاب کے جالندھر ضلع میں ایک سڑک حادثے میں سری نگر کے بٹہ مالو علاقے کے دو باشندوں سمیت تین افراد جان سے گئے۔

متعلقہ

’وندے ماترم پر کوئی تنازعہ نہیں ہو نا چاہئے ‘

سنہا کی بین المذاہب مکالمے اور ہم آہنگی پروگرام میں شرکت  

                راجوری میں حادثہ پیر کے روز راجوری قصبے کے قریب جموں۔پونچھ قومی شاہراہ پر تندوَل کے مقام پر پیش آیا۔ حکام کے مطابق ایک دو پہیہ گاڑی پہلے ایک ٹیکسی اور آٹو رکشا سے ٹکرا گئی۔ اس کے بعد تین پہیہ گاڑی سڑک کے کنارے کھڑی پانچ گاڑیوں سے جا ٹکرائی۔

                حادثے میں دو پہیہ گاڑی پر سوار تین لڑکوں سمیت مجموعی طور پر ۱۳ افراد زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر گورنمنٹ میڈیکل کالج اسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمیوں میں شامل ایک نوعمر لڑکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

                دریں اثنا، پنجاب کے جالندھر ضلع کے بھوگ پور علاقے میں پیش آئے ایک المناک سڑک حادثے میں سری نگر کے بٹہ مالو علاقے کے دو باشندوں سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔

                ہلاک ہونے والے سری نگر کے دونوں باشندوں کی شناخت اخلاص قادر ولد غلام قادر اور انیک امین ولد محمد امین کے طور پر ہوئی ہے، جبکہ تیسرا مہلوک پنجاب کا رہائشی بتایا گیا ہے۔

                حادثے کی خبر سے متوفین کے اہل خانہ اور مقامی برادری میں گہرے صدمے اور غم کی لہر دوڑ گئی۔

۔۔۔۔۔۔۔

 

 

(ویب ڈیسک )

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جام…. ٹریفک جام!                

Next Post

فوج کی شمالی کمان کے  سربراہ کا پونچھ میں ایل او سی  کے اگلے مورچوں کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اقتدار کے لیے اپنے  اصولوں کا سودا نہیں  کریں گے:عمرعبداللہ
اہم ترین

’وندے ماترم پر کوئی تنازعہ نہیں ہو نا چاہئے ‘

2026-08-18
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

سنہا کی بین المذاہب مکالمے اور ہم آہنگی پروگرام میں شرکت  

2026-08-18
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

۷۳ برس بعد جموں کشمیر کو زمین کا معاوضہ ادا کرنے کا حکم

2026-08-18
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

بی جے پی کا جموں میں این سی حکومت کیخلاف احتجاج‘وعدے پورے نہ کرنے کا الزام

2026-08-18
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
اہم ترین

سپریم کورٹ کو بتایا گیا‘۳۲۶ ارکان پارلیمان اور۱۴  وزرائے اعلیٰ کے خلاف فوجداری مقدمات

2026-08-18
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘
اہم ترین

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

2026-08-18
پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام‘۲ملی ٹنٹ ہلاک:فوج
اہم ترین

فوج کی شمالی کمان کے  سربراہ کا پونچھ میں ایل او سی  کے اگلے مورچوں کا دورہ

2026-08-18
Next Post
پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام‘۲ملی ٹنٹ ہلاک:فوج

فوج کی شمالی کمان کے  سربراہ کا پونچھ میں ایل او سی  کے اگلے مورچوں کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.