ہفتہ, اگست 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ی بی آئی کے 21 افسران اور ملازمین یوم آزادی پر سرفراز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-15
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی 14 اگست (یو این آئی) سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کے 21 افسران اور ملازمین کو یوم آزادی پر سرفراز کیا گیا ہے۔
سی بی آئی نے جمعہ کے دن بتایا کہ چھ افسران اور ملازمین کو نمایاں خدمات کے لیے صدارتی تمغے اور 15 کو قابل تحسین خدمات کے لیے تمغے دیے گئے ہیں۔ نمایاں خدمات کے لیے صدارتی تمغہ حاصل کرنے والوں میں شوبھا دتہ، اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس، منوج بنرجی، ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، گنی رانا، ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، سنجے کمار سامل، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، رمیش چند، اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور مدن لال دھیمان، اسسٹنٹ سب انسپکٹر شامل ہیں۔
قابل تحسین خدمات کے لیے تمغہ برجیش سنگھ، ڈپٹی لیگل ایڈوائزر، گریش جوشی، سینئر سسٹم اینالسٹ، منوج کمار، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، اوم پرکاش چندر، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، ظہیر اختر انصاری، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، آشیش آنند، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، سریتا یادو، انسپکٹر، روشن کمار، سب انسپکٹر، دلبر سنگھ بشت، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، بلکار سنگھ، ہیڈ کانسٹیبل، گووند سنگھ بشت، ہیڈ کانسٹیبل، کملیش کمار گرجر، ہیڈ کانسٹیبل، پال پانڈین آر، کانسٹیبل، اجے کمار سنگھ، کانسٹیبل اور کلیان درگم سمیع اللہ، کانسٹیبل شامل ہیں۔

متعلقہ

وزیراعظم نے تقسیم کے المیے کو یاد کیا، بچ جانے والوں کی ہمت اور لچک کی ستائش کی

دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں این ایس یو آئی کا ترنگا مارچ، سینکڑوں طلباء نے لیا حصہ

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نائجل فراج نے کاؤنٹ بن فیس کو شکست دے کر برطانوی پارلیمانی نشست دوبارہ حاصل کرلی

Next Post

یوتھ کانگریس کی سیاسی قرارداد میں نوجوانوں کے حقوق کی لڑائی تیز کرنے کا عزم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل آئی آئی ٹی دہلی کی 57ویں تقسیمِ اسناد تقریب میں شرکت کریں گے
قومی خبریں

وزیراعظم نے تقسیم کے المیے کو یاد کیا، بچ جانے والوں کی ہمت اور لچک کی ستائش کی

2026-08-15
دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں این ایس یو آئی کا ترنگا مارچ، سینکڑوں طلباء نے لیا حصہ
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں این ایس یو آئی کا ترنگا مارچ، سینکڑوں طلباء نے لیا حصہ

2026-08-15
گڑچرولی میں طالبات کی سانپ کاٹنے سے موت پر این ایچ آر سی نے لیا از خود نوٹس
قومی خبریں

گڑچرولی میں طالبات کی سانپ کاٹنے سے موت پر این ایچ آر سی نے لیا از خود نوٹس

2026-08-15
منشیات کے بین الاقوامی اسمگلر بسویا کی گرفتاری بڑی کامیابی: وزارتِ داخلہ

نئے قانون سے ملک کی معدنی صلاحیت کو فروغ ملے گا: انیل اگروال

2026-08-15
قومی خبریں

آکاشوانی کے پروگرام میں آزادی کے تمام رنگ نمایاں

2026-08-15
نالسر کے لاء گریجویٹس کے خلاف بار کونسل کے حکم پر سی جے آئی کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

نالسر کے لاء گریجویٹس کے خلاف بار کونسل کے حکم پر سی جے آئی کا سخت تبصرہ

2026-08-15
امت شاہ کی امیج کا ‘غبارہ پھٹ’ چکا ہے، پارلیمنٹ آنے کی ہمت نہیں: راہل
قومی خبریں

اروناچل میں چین کے ذریعے گشت روکنے کا دعویٰ تشویش ناک، مودی حکومت کی خاموشی اور زیادہ خطرناک: راہل گاندھی

2026-08-15
Next Post

یوتھ کانگریس کی سیاسی قرارداد میں نوجوانوں کے حقوق کی لڑائی تیز کرنے کا عزم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.