ہفتہ, اگست 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی کی اہم میٹنگ 19 اگست کو، طلباء کی تحریک اور آئندہ اسمبلی انتخابات پر بھی بحث ممکن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-14
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ٹریک۲ شرکاء پاکستان سے ذاتی حیثیت میں مذاکرات کررہے ہیں‘

آزادی کا حقیقی مفہوم  ہر شہری کو مواقع  فراہم کرنا ہے: صدر مرمو

نئی دہلی 13 اگست (یو این آئی) کانگریس ورکنگ کمیٹی کی اہم میٹنگ 19 اگست کو طلب کی گئی ہے جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، کانگریس تنظیم میں مجوزہ تبدیلیوں اور آنے والے اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے تعلق سے وسیع غور و خوص کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق میٹنگ میں پارٹی کی حکمت عملی اور تنظیم کو انتخابی چیلنجوں کے لیے مزید مضبوط کرنے پر بھی بحث ہونے کا امکان ہے۔ میٹنگ میں حال ہی کے دنوں میں طلباء کی تحریکوں اور دہلی پولیس پر طلباء کے خلاف مبینہ بربریت کے الزامات کا معاملہ بھی اٹھ سکتا ہے۔ کانگریس اس معاملے پر مرکزی حکومت پر مسلسل حملہ آور رہی ہے اور پارلیمنٹ میں بھی وزیر داخلہ سے جواب کا مطالبہ کر چکی ہے۔ اس کے علاوہ ایودھیا میں رام مندر سے جڑے مبینہ چندہ چوری کے الزامات پر بھی سی ڈبلیو سی میں بحث ہونے کا امکان ہے۔ کانگریس ان معاملات کو سیاسی اور عوامی مفاد کے نقطہ نظر سے اہم مان رہی ہے۔
میٹنگ میں کانگریس صدر ملکارجن کھرگے، سابق صدر سونیا گاندھی، لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی سمیت ورکنگ کمیٹی کے تمام اہم اراکین شامل ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کھڑگے نے اپنی ریلی کے بعد اسٹیج کی ’تطہیر‘ کا معاملہ راجیہ سبھا میں اٹھایا، نڈا نے افسوس کا اظہار کیا

Next Post

ائیر انڈیا سیٹس کی اکیڈمی میں تربیت حاصل کر کے سابق فوجیوں کو مل رہا ہے نیا کریئر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان اور چین کے درمیان بات چیت مثبت سمت میں، لوگوں کے تعلقات بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے گئے: وزارتِ خارجہ
اہم ترین

’ٹریک۲ شرکاء پاکستان سے ذاتی حیثیت میں مذاکرات کررہے ہیں‘

2026-08-15
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
اہم ترین

آزادی کا حقیقی مفہوم  ہر شہری کو مواقع  فراہم کرنا ہے: صدر مرمو

2026-08-15
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

راہل گاندھی کی انا، بے ضابطگی اور بدتمیزی کی نذر ہو گیا پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس: بی جے پی

2026-08-14
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
قومی خبریں

مانسون اجلاس میں حکومت بیک فٹ پر رہی، اپوزیشن کا اتحاد بڑی کامیابی: کانگریس

2026-08-14
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
قومی خبریں

کھرگے کی توہین پر پرینکا نے جتایا سخت اعتراض، مودی سے مانگا جواب

2026-08-14
قومی خبریں

شاہ سے ملے موریہ،عوامی فلاحی اسکیموں، دیہی ترقی اور بنیادی ڈھانچے سے جڑے کام اور موجودہ سیاسی صورتحال پر کی گفتگو

2026-08-14
ڈاکٹروں نے کھڑگے کو پیس میکر لگانے کا مشورہ دیا
قومی خبریں

تبدیلی، اتحاد، آئین کے تحفظ کے لیے سیاسی طاقت ضروری: کھرگے

2026-08-14
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

مظاہرین کی فیشل ریکگنیشن نگرانی کے خلاف عرضی پر سماعت کرے گا سپریم کورٹ

2026-08-14
Next Post

ائیر انڈیا سیٹس کی اکیڈمی میں تربیت حاصل کر کے سابق فوجیوں کو مل رہا ہے نیا کریئر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.