ہفتہ, نومبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈ اسنوکر چائنا اوپن: چین کے ابھرتے اسٹار وو یزے آخری 16 میں باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-14
in کھیل
A A
ورلڈ اسنوکر چائنا اوپن: چین کے ابھرتے اسٹار وو یزے آخری 16 میں باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایم سی اے نے ٹی 20 ممبئی لیگ کے چیمپئنز کا جشن منایا

ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم میں رچن رویندرا اور ڈیون کونوے کی واپسی

تائی یوان، 12 اگست (یواین آئی) ورلڈ اسنوکر ٹور چائنا اوپن 2026 کے آخری 16 مرحلے میں چین کے وو یزے کو ڈیوڈ گلبرٹ نے 6-2 سے شکست دے کر باہر کردیا، جبکہ چین کے ژو یولونگ نے لیو ہونگ یو کو 6-4 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
گلبرٹ نے وو کے خلاف ابتدائی برتری حاصل کی اور تیسرے فریم میں ٹورنامنٹ کی سب سے بڑی 132 پوائنٹس کی بریک بنائی۔ وو نے چوتھا اور ساتواں فریم جیت کر واپسی کی کوشش کی، لیکن گلبرٹ نے 6-2 سے کامیابی حاصل کرلی۔
دوسرے مقابلے میں ژو یولونگ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ابتدائی دو فریموں میں 119 اور 108 پوائنٹس کی سنچری بریک بنائی۔ 3-3 کی برابری کے بعد ژو نے آٹھویں فریم میں 140 پوائنٹس کی بریک کے ساتھ میچ پر گرفت مضبوط کی اور 6-4 سے کامیابی حاصل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جدراں اور اٹل کی سنچریوں سے افغانستان نے سیریز جیت لی

Next Post

ارشد ندیم لوزان ڈائمنڈ لیگ میں حصہ نہیں لیں گے، ایشیائی کھیلوں کی تیاری کے لیے جنوبی افریقہ میں تربیت لیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ایم سی اے نے ٹی 20 ممبئی لیگ کے چیمپئنز کا جشن منایا

2026-11-12
سری لنکا فالو آن کھیلنے پر مجبور، ہندوستان جیت سے 4 وکٹ دور
کھیل

ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم میں رچن رویندرا اور ڈیون کونوے کی واپسی

2026-11-12
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

مہاراشٹر نے بنگال کو 10 وکٹ سے شکست دے دی

2026-11-06
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

برازیل میں فٹبال کا انوکھا واقعہ، فٹبال میچ کے دوران 51 ریڈ کارڈ، عالمی ریکارڈ قائم

2026-11-06
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

بارش سے متاثرہ مقابلے میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دی

2026-11-05
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

نیوزی لینڈ کے خلاف سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں کوہلی نے پونٹنگ کی برابری کی

2026-11-05
یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے
کھیل

یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں
کھیل

ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
Next Post
ارشد ندیم لوزان ڈائمنڈ لیگ میں حصہ نہیں لیں گے، ایشیائی کھیلوں کی تیاری کے لیے جنوبی افریقہ میں تربیت لیں گے

ارشد ندیم لوزان ڈائمنڈ لیگ میں حصہ نہیں لیں گے، ایشیائی کھیلوں کی تیاری کے لیے جنوبی افریقہ میں تربیت لیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.