بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مغربی ریلوے کے گیرات پور-احمد آباد ریل سیکشن میں 153 کروڑ روپے کی لاگت سے بنے گا فور لین پل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-13
in قومی خبریں
A A
مغربی ریلوے کے گیرات پور-احمد آباد ریل سیکشن میں 153 کروڑ روپے کی لاگت سے بنے گا فور لین پل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

نئی دہلی، 12 اگست (یو این آئی) سڑک آمد و رفت کو آسان اور محفوظ بنانے کے لیے ریلوے نے گجرات میں گیرات پور-احمد آباد ریل سیکشن پر روڈ اوور برج (آر او بی) بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ فور لین آر او بی مغربی ریلوے کے گیرات پور-احمد آباد ریل سیکشن پر لیول کراسنگ نمبر 305 پر بنایا جائے گا۔ اس کے لیے ریلوے نے 153 کروڑ روپے کے منصوبے کو منظوری دی ہے۔ ریلوے نے بدھ کے روز بتایا کہ یہ منصوبہ ریلوے کے اوپری اور زیرِ زمین پل، فٹ اوور برج بنانے اور ڈرینج (پانی کی نکاسی) میں بہتری لانے کے اقدام کا حصہ ہے۔
ریلوے کے مطابق یہ کراسنگ گھنی آبادی والے شہری علاقے میں ہے، جس کے لیے طویل اپروچ اور بڑے ڈھانچے کی ضرورت ہے۔ ریلوے پل والے حصے کی کل لمبائی 106 میٹر ہوگی۔ اس میں 53-53 میٹر کے دو کمپوزٹ گرڈر ہوں گے۔ اس کے بعد 150 میٹر کا وایاڈکٹ (پل نما ڈھانچہ) ہوگا۔ ریلوے اپروچ 595 میٹر تک پھیلی ہوگی۔
ریلوے کا یہ نیا آر او بی بننے سے سڑک استعمال کرنے والوں کو لیول کراسنگ پر انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ اس سے ریلوے لائن کے آر پار گاڑیوں کی آمد و رفت بغیر کسی رکاوٹ کے ہر وقت ہو سکے گی۔ علاقے میں سڑک استعمال کرنے والوں کو محفوظ راستہ ملے گا، سفر کا وقت کم ہوگا اور کراسنگ پر لگنے والے جام سے راحت ملے گی۔
ریلوے نے کہا کہ یہ منصوبہ لیول کراسنگ کو ختم کرنے، عوام کی حفاظت کو بہتر بنانے اور ملک بھر میں جدید و موثر ٹرانسپورٹ بنیادی ڈھانچہ تیار کرنے کے لیے بھارتی ریلوے کے مسلسل عزم کو ظاہر کرتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہائیوں بعد بالائی گنگا میں ہلسا کی واپسی: ندی کے احیا اور ماحولیاتی بحالی کی ایک منفرد کہانی

Next Post

مسٹر کووند کی سوانح عمری جدوجہد، عزم اور کامیابی کی ایک متاثر کن کہانی : لوک سبھا اسپیکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار
قومی خبریں

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

2026-09-27
وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا
قومی خبریں

وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا

2026-09-27
بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی
قومی خبریں

بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی

2026-09-27
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت
قومی خبریں

ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت

2026-09-27
سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی
قومی خبریں

سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی

2026-09-27
مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-27
قومی خبریں

مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر آج کولکاتا پہنچیں گے نبین

2026-09-27
Next Post
مسٹر کووند کی سوانح عمری جدوجہد، عزم اور کامیابی کی ایک متاثر کن کہانی : لوک سبھا اسپیکر

مسٹر کووند کی سوانح عمری جدوجہد، عزم اور کامیابی کی ایک متاثر کن کہانی : لوک سبھا اسپیکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.