بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

امریکی عدالت نے اڈانی کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-12
in قومی خبریں
A A
امریکی عدالت نے اڈانی کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

نئی دہلی، 11 اگست (یواین آئی) امریکہ کی ایک عدالت نے ہندوستانی ارب پتی کاروباری شخصیت گوتم اڈانی کے خلاف ایک فوجداری مقدمہ خارج کر دیا ہے۔
بروکلین کی ضلعی عدالت کے جج نے اس بات سے مطمئن ہونے کے بعد کہ امریکی محکمۂ انصاف نے اڈانی گروپ کی جانب سے ملک میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے عزم سے متاثر ہوئے بغیر مقدمہ واپس لینے کی درخواست دی ہے، محکمۂ انصاف کی درخواست منظور کر لی۔ محکمۂ انصاف نے رواں سال مئی میں مقدمہ واپس لینے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔ اس کے بعد عدالت نے اڈانی گروپ سے پوچھا تھا کہ محکمۂ انصاف کے اس اقدام کے بدلے اس نے کیا رعایت یا فائدہ دیا تھا۔
مسٹر اڈانی نے امریکی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہاکہ ’’اس مشکل وقت میں قانون کی سچائی اور انصاف پر ہمارا اعتماد غیر متزلزل رہا۔‘‘ انہوں نے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا ’’جنہوں نے ہم پر، نظام پر اور ہندوستان کی انصاف فراہم کرنے کی صلاحیت پر‘‘ اپنا اعتماد برقرار رکھا۔
مسٹر اڈانی نے کہا کہ حالات چاہے جیسے بھی ہوں، وہ اور ان کی کمپنی ملک کی تعمیر، طویل مدتی پائیدار قدر پیدا کرنے اور اپنی ذات کی حدود سے کہیں بڑے مقاصد کی تکمیل کے لیے کام کرتے رہیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برلا نے تمام پارٹیوں سے ایوان کی کارروائی باقاعدگی سے چلانے کی اپیل کی

Next Post

طلباءکے خلاف پولیس کارروائی اور چڑھاوے کی چوری پر جواب دے حکومت: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار
قومی خبریں

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

2026-09-27
وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا
قومی خبریں

وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا

2026-09-27
بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی
قومی خبریں

بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی

2026-09-27
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت
قومی خبریں

ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت

2026-09-27
سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی
قومی خبریں

سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی

2026-09-27
مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-27
قومی خبریں

مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر آج کولکاتا پہنچیں گے نبین

2026-09-27
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

طلباءکے خلاف پولیس کارروائی اور چڑھاوے کی چوری پر جواب دے حکومت: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.