بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

برلا نے تمام پارٹیوں سے ایوان کی کارروائی باقاعدگی سے چلانے کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-12
in قومی خبریں
A A
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

نئی دہلی، 11 اگست (یو این آئی) لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے پیر کو تمام سیاسی پارٹیوں کے لیڈروں سے ایوان میں جاری تعطل کو ختم کرنے اور کارروائی باقاعدگی سے چلانے میں تعاون کرنے کی اپیل کی۔
مسٹر برلا نے بزنس ایڈوائزری کمیٹی (بی اے سی) کی میٹنگ کے دوران ایوان میں بار بار ہو رہے خلل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ پارلیمنٹ عوام کے مسائل اٹھانے، ان پر بحث کرنے اور ان کے حل کا اہم پلیٹ فارم ہے۔ ذرائع کے مطابق، لوک سبھا اسپیکر نے پارٹیوں کے لیڈروں سے کہا کہ ایوان کی کارروائی چلنے دی جائے، تاکہ وقفہ سوالات میں اراکینِ اسمبلی اپنے علاقوں اور عوام سے جڑے امور حکومت کے سامنے اٹھا سکیں اور اہم بلوں نیز مفاد عامہ کے موضوعات پر معنی خیز بحث ہو سکے۔ انہوں نے بتایا کہ عوام سے جڑے مسائل کو التوا میں نہیں رکھا جا سکتا۔ ان مسائل کو ایوان میں اٹھایا جانا چاہیے، ان پر وسیع بحث ہونی چاہیے اور حل نکالنے کی کوشش کی جانی چاہیے۔
مسٹر برلا نے پارلیمانی جمہوریت میں تعمیری بحث، تمام اراکین کی معنی خیز شرکت اور پارلیمانی روایتوں کی پاسداری کو ضروری بتایا۔ انہوں نے بتایا کہ سیاسی اختلافات جمہوریت کا فطری حصہ ہیں اور انہیں بحث و مباحثے کے ذریعے ظاہر کیا جا سکتا ہے، لیکن اس سے ایوان کی کارروائی متاثر نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے تمام پارٹیوں سے ایوان کے وقار اور جمہوری روایتوں کو برقرار رکھنے میں تعاون کرنے کی درخواست کی۔
واضح رہے کہ 20 جولائی سے شروع ہوا مانسون سیشن 13 اگست تک چلنا ہے۔ سیشن کے دوران نیٹ-یو جی تنازعہ سمیت مختلف امور پر اپوزیشن کی مخالفت اور بحث کے مطالبے کی وجہ سے ایوان کی کارروائی مسلسل متاثر ہوئی ہے۔ ایسے میں سیشن کے بقایا دنوں کا موثر استعمال کرنے نیز التوا میں پڑے قانون سازی کے کاموں اور مفاد عامہ کے مسائل پر وافر بحث کو یقینی بنانے کے لیے اسپیکر نے تمام پارٹیوں سے تعاون کی درخواست کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سندوش کمار نے نِرملا سیتارمن کے تبصرے راجیہ سبھا کے ریکارڈ سے ہٹانے کا مطالبہ کیا

Next Post

امریکی عدالت نے اڈانی کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار
قومی خبریں

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

2026-09-27
وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا
قومی خبریں

وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا

2026-09-27
بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی
قومی خبریں

بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی

2026-09-27
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت
قومی خبریں

ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت

2026-09-27
سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی
قومی خبریں

سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی

2026-09-27
مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-27
قومی خبریں

مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر آج کولکاتا پہنچیں گے نبین

2026-09-27
Next Post
امریکی عدالت نے اڈانی کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا

امریکی عدالت نے اڈانی کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.