منگل, اگست 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بحریہ کے سربراہ سمندری اور دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے چار روزہ ماریشس کے دورے پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-11
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ

دہلی لکشمی یوجنا کی مخالفت پر بی جے پی نے عآپ کے اراکینِ اسمبلی کے مکانات اور دفاتر کے باہر کیا مظاہرہ

نئی دہلی، 10 اگست (یو این آئی) بحریہ کے سربراہ ایڈمرل کرشنا سوامی ناتھن پیر کے روز سے ماریشس کے چار روزہ سرکاری دورے پر جا رہے ہیں جس کا مقصد ہندوستان اور ماریشس کے درمیان دوطرفہ سمندری تعاون اور دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔
دورے کے دوران بحریہ کے سربراہ ماریشس حکومت کی سینئر قیادت کے ساتھ بات چیت کریں گے اور سمندری سکیورٹی، دفاعی تعاون، صلاحیت سازی اور فوجی تعاون پر تبادلۂ خیال کریں گے۔ اس بات چیت کا مقصد سمندری شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانا، آپریشنل سطح کے رابطوں کو بڑھانا اور دونوں ممالک کے درمیان حکمتِ عملی کی شراکت داری کو استحکام بخشنا ہے۔ ہندوستان اور ماریشس کے درمیان تربیت کے تبادلے، مشترکہ خصوصی اقتصادی زون (ای ای زیڈ) کی نگرانی، بندرگاہوں کے دوروں اور ہائیڈروگرافک سروے کے ذریعے باقاعدہ بحری تعاون ہوتا ہے۔
ماریشس ہندستانی بحریہ کے مختلف پہلوں میں بھی حصہ لیتا ہے، جن میں انڈین اوشین نیول سمپوزیم، ملن، انٹرنیشنل فلیٹ ریویو، گوا میری ٹائم کنکلیو، آئی او ایس ساگر اور مشقیں شامل ہیں۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد بحریہ کے سربراہ کا ماریشس کا یہ پہلا دورہ ہے، جو ماریشس کے ساتھ ہندوستان کی سمندری شراکت داری اور بحرِ ہند کے خطے میں سکیورٹی، تعاون اور استحکام کے لیے مشترکہ عزم کو ہندوستان کی جانب سے دی جانے والی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایشیائی شیروں کی تعداد 10 سال میں بڑھ کر 891 ہوئی: وزیرِ جنگلات بھوپیندر یادو

Next Post

اپوزیشن پارٹیوں نے کیا پارلیمنٹ ہاؤس احاطے میں مظاہرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
قومی خبریں

ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ

2026-08-11
دہلی لکشمی یوجنا کی مخالفت پر بی جے پی نے عآپ کے اراکینِ اسمبلی کے مکانات اور دفاتر کے باہر کیا مظاہرہ
قومی خبریں

دہلی لکشمی یوجنا کی مخالفت پر بی جے پی نے عآپ کے اراکینِ اسمبلی کے مکانات اور دفاتر کے باہر کیا مظاہرہ

2026-08-11
سندھی سماج میں چالیہا مہوتسو کی دھوم، نئی نسل کو سندھی سماج کے مذہبی اور ثقافتی ورثے سے جوڑنے کی کوشش
قومی خبریں

سندھی سماج میں چالیہا مہوتسو کی دھوم، نئی نسل کو سندھی سماج کے مذہبی اور ثقافتی ورثے سے جوڑنے کی کوشش

2026-08-11
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

ترون تیج پال کی سزا پر کیوں خاموش ہیں کانگریس رہنما: بی جے پی

2026-08-11
طالب علموں کے خلا ف پولیس کارروائی پر وینوگوپال نے لوک سبھا اسپیکر سے وزیر داخلہ کے بیان کا مطالبہ کیا
قومی خبریں

طالب علموں کے خلا ف پولیس کارروائی پر وینوگوپال نے لوک سبھا اسپیکر سے وزیر داخلہ کے بیان کا مطالبہ کیا

2026-08-11
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

دہلی حکومت میں کوئی گھپلہ نہیں: بی جے پی 

2026-08-11
ریکھا گپتا نے ودیا واہنی یوجنا کے تحت 200 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے ودیا واہنی یوجنا کے تحت 200 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-08-11
اپوزیشن پارٹیوں نے کیا پارلیمنٹ ہاؤس احاطے میں مظاہرہ
قومی خبریں

اپوزیشن پارٹیوں نے کیا پارلیمنٹ ہاؤس احاطے میں مظاہرہ

2026-08-11
Next Post
اپوزیشن پارٹیوں نے کیا پارلیمنٹ ہاؤس احاطے میں مظاہرہ

اپوزیشن پارٹیوں نے کیا پارلیمنٹ ہاؤس احاطے میں مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.