بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راجیہ سبھا میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تعطل برقرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-11
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

نئی دہلی، 10 اگست (یواین آئی) احتجاج کرنے والے طلبہ کے خلاف پولیس کارروائی کے معاملے پر وزیر داخلہ کے جواب کے مطالبے پر اڑے اپوزیشن ارکان نے پیر کو راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ کیا، جس کے باعث ایوان کی کارروائی 12 بجے تک ملتوی کرنی پڑی اور وقفۂ صفر کی کارروائی مکمل نہیں ہو سکی۔
اپوزیشن ارکان کے ہنگامے کے باعث مانسون اجلاس میں اب تک ایک بھی دن وقفۂ صفر کی کارروائی پُرسکون اور ہموار طریقے سے نہیں چل سکی ہے۔ اس اجلاس کا یہ آخری ہفتہ ہے اور مقررہ پروگرام کے مطابق اب اجلاس کے صرف تین دن باقی رہ گئے ہیں، لیکن اس معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تعطل ختم نہیں ہو سکا ہے۔ اپوزیشن وزیر داخلہ کے جواب پر بضد ہے، جبکہ حکومت اس پر رضامند نہیں ہے۔
چیئرمین سی پی رادھا کرشنن نے قانون سازی سے متعلق دستاویزات ایوان کے میز پر رکھے جانے کے بعد جیسے ہی کارروائی شروع کی، اپوزیشن ارکان اپنی نشستوں سے اٹھ کر زور زور سے بولنے لگے۔ چیئرمین نے ارکان سے پرسکون رہنے اور اپنی نشستوں پر واپس جانے کی اپیل کی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ارکان کے نام پکار کر انہیں عوامی اہمیت کے معاملات ایوان میں پیش کرنے کا موقع دیا۔
کچھ ارکان نے ہنگامے کے درمیان اپنی بات رکھنے کی کوشش کی، لیکن شور شرابے کے باعث ان کی آواز سنائی نہیں دی۔
اپوزیشن ارکان چیئرمین کی نشست کے قریب حکومت مخالف نعرے بازی کرنے لگے، جس سے ایوان میں بدنظمی کی صورت حال پیدا ہوتے دیکھ کر چیئرمین نے کارروائی 12 بجے تک ملتوی کر دی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ

Next Post

طلبہ کے خلاف کارروائی پر حکومت کو گھیرتے ہوئے راہل کا مضمون، کھرگے اور پرینکا نے کی حمایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار
قومی خبریں

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

2026-09-27
وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا
قومی خبریں

وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا

2026-09-27
بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی
قومی خبریں

بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی

2026-09-27
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت
قومی خبریں

ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت

2026-09-27
سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی
قومی خبریں

سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی

2026-09-27
مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-27
قومی خبریں

مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر آج کولکاتا پہنچیں گے نبین

2026-09-27
Next Post

طلبہ کے خلاف کارروائی پر حکومت کو گھیرتے ہوئے راہل کا مضمون، کھرگے اور پرینکا نے کی حمایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.