ہفتہ, اگست 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

فلا ئٹ کرو امتحان کے لیے درخواست کی تاریخ میں توسیع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-08
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ 12 اگست کو بھارت منڈپم میں بھارتیہ ویاپار مہوتسو 2026 کا افتتاح کریں گے

مودی کل آئی آئی ٹی دہلی کی 57ویں تقسیمِ اسناد تقریب میں شرکت کریں گے

نئی دہلی، 7 اگست (یو این آئی) فلائٹ کرو امتحان کے سال 2026 کے چھٹے سیشن کے امتحان کے لیے آن لائن درخواستیں اب 10 اگست تک دی جا سکیں گی۔
چھٹے سیشن کے امتحان کا انعقاد 19 اگست سے 21 اگست کے درمیان ہو گا۔ امیدوار ان تین دنوں میں اپنی پسند سے کوئی بھی سلوٹ منتخب کر سکتے ہیں۔
کئی امیدواروں نے شکایت کی تھی کہ سول ایوی ایشن ڈائریکٹوریٹ جنرل (ڈی جی سی اے) کے امتحانی پورٹل میں خرابی کی وجہ سے وہ امتحان کے لیے آن لائن درخواست نہیں دے پا رہے ہیں۔ اس کے بعد شہری ہوا بازی کے وزیر کنجراپو رام موہن نائیڈو نے درخواست کی تاریخ 10 اگست تک بڑھانے کی ہدایت دی ہے۔
مسٹر نائیڈو نے بتایا کہ انہوں نے ڈی جی سی اے کو امتحانی پورٹل میں اصلاح کرنے اور جلد از جلد بیک اینڈ صلاحیت بڑھانے کی ہدایت دی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اکاسا ایئر نے چوتھی سالگرہ پر اپنا لائلٹی پروگرام اکاسا ایلیویٹ متعارف کرایا

Next Post

جے این یو میں منمانے طریقے سے ہو رہی ہیں تقرریاں، حکومت دے جواب: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ 12 اگست کو بھارت منڈپم میں بھارتیہ ویاپار مہوتسو 2026 کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

امت شاہ 12 اگست کو بھارت منڈپم میں بھارتیہ ویاپار مہوتسو 2026 کا افتتاح کریں گے

2026-08-08
مودی کل آئی آئی ٹی دہلی کی 57ویں تقسیمِ اسناد تقریب میں شرکت کریں گے
قومی خبریں

مودی کل آئی آئی ٹی دہلی کی 57ویں تقسیمِ اسناد تقریب میں شرکت کریں گے

2026-08-08
دہلی اسمبلی میں عام آدمی پارٹی کے ارکان کا مبینہ دوا گھپلے پر احتجاج، وزیر صحت کے استعفے کا مطالبہ
قومی خبریں

دہلی اسمبلی میں عام آدمی پارٹی کے ارکان کا مبینہ دوا گھپلے پر احتجاج، وزیر صحت کے استعفے کا مطالبہ

2026-08-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

جے این یو میں منمانے طریقے سے ہو رہی ہیں تقرریاں، حکومت دے جواب: کانگریس

2026-08-08
اکاسا ایئر نے چوتھی سالگرہ پر اپنا لائلٹی پروگرام اکاسا ایلیویٹ متعارف کرایا
قومی خبریں

اکاسا ایئر نے چوتھی سالگرہ پر اپنا لائلٹی پروگرام اکاسا ایلیویٹ متعارف کرایا

2026-08-08
سیتا رمن آج عام بجٹ پیش کریں گی 
قومی خبریں

آزادی کے بعد اپنایا گیا مرکزی منصوبہ بندی کا نظام لائسنس، کوٹہ، پرمٹ راج اور اقربا پروری میں بدل گیا تھا: نرملا سیتارمن

2026-08-08
نیٹ پیپر لیک:بایومیٹرک ریکارڈ اور موبائل ڈیٹا نے سوالیہ پرچہ لیک کرنے والے نیٹ ورک کا پردہ فاش کر دیا
اہم ترین

نیٹ پیپر لیک:بایومیٹرک ریکارڈ اور موبائل ڈیٹا نے سوالیہ پرچہ لیک کرنے والے نیٹ ورک کا پردہ فاش کر دیا

2026-08-08
ہندوستان اور چین کے درمیان بات چیت مثبت سمت میں، لوگوں کے تعلقات بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے گئے: وزارتِ خارجہ
اہم ترین

ہند۔چین سفارتی مذاکرات میں ایل اے سی کی صورتحال کا جائزہ

2026-08-08
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

جے این یو میں منمانے طریقے سے ہو رہی ہیں تقرریاں، حکومت دے جواب: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.