بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اکاسا ایئر نے چوتھی سالگرہ پر اپنا لائلٹی پروگرام اکاسا ایلیویٹ متعارف کرایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-08
in قومی خبریں
A A
اکاسا ایئر نے چوتھی سالگرہ پر اپنا لائلٹی پروگرام اکاسا ایلیویٹ متعارف کرایا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

نئی دہلی، 7 اگست (یواین آئی) نئی فضائی کمپنی اکاسا ایئر نے جمعہ کے روز اپنی چوتھی سالگرہ کے موقع پر اپنا نیا لائلٹی پروگرام اکاسا ایلیویٹ (Akasa Elevate) متعارف کرایا۔
ایئرلائن کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اس پروگرام کو صارفین کو زیادہ قدر، ذاتی شناخت اور بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے مقصد سے تیار کیا گیا ہے۔
اکاسا ایلیویٹ کے تحت اراکین اہل پروازوں کے ساتھ ساتھ اضافی مصنوعات اور خدمات پر ایلیویٹ پوائنٹس حاصل کر سکیں گے۔ اس کے علاوہ انہیں نشست کے انتخاب، اضافی سامان (بیگیج)، کھانے، ترجیحی خدمات اور زیادہ لچکدار سفری سہولیات جیسے متعدد فوائد بھی حاصل ہوں گے۔
اس موقع پر اکاسا ایئر کے بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ونئے دوبے نے کہاکہ”اکاسا ایئر کے چار سال مکمل ہونے پر ہم ان لاکھوں صارفین کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمارے ساتھ سفر کرنے کا انتخاب کیا۔ ان کا اعتماد اور وفاداری ہماری ترقی کی بنیاد رہے ہیں اور انہوں نے ہمیں مسلسل اکاسا کے سفری تجربے کو مزید بہتر بنانے کی ترغیب دی ہے۔”
انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کو سادہ، سب کے لیے قابلِ رسائی اور حقیقی معنوں میں فائدہ مند بنانے کے مقصد سے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس کے تحت اراکین اپنی پہلی ہی پرواز سے فوائد حاصل کرنا شروع کر سکتے ہیں اور انہیں تیزی اور آسانی کے ساتھ اعلیٰ درجے (ہائی ٹئیر) اور خصوصی شناخت حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔
مسٹر دوبے نے مزید کہا کہ جیسے جیسے ایئرلائن اپنے پانچویں سال میں داخل ہو رہی ہے، اس کی توجہ منظم ترقی، آپریشنل عمدگی، ملازمین کو ترجیح دینے اور صارفین کو منفرد اور بہتر سفری تجربہ فراہم کرنے پر مرکوز رہے گی۔
قابلِ ذکر ہے کہ اکاسا ایئر نے اگست 2022 میں اپنی پروازوں کا آغاز کیا تھا۔ اس وقت کمپنی کے بیڑے میں 40 سے زائد طیارے شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آزادی کے بعد اپنایا گیا مرکزی منصوبہ بندی کا نظام لائسنس، کوٹہ، پرمٹ راج اور اقربا پروری میں بدل گیا تھا: نرملا سیتارمن

Next Post

فلا ئٹ کرو امتحان کے لیے درخواست کی تاریخ میں توسیع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار
قومی خبریں

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

2026-09-27
وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا
قومی خبریں

وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا

2026-09-27
بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی
قومی خبریں

بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی

2026-09-27
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت
قومی خبریں

ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت

2026-09-27
سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی
قومی خبریں

سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی

2026-09-27
مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-27
قومی خبریں

مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر آج کولکاتا پہنچیں گے نبین

2026-09-27
Next Post

فلا ئٹ کرو امتحان کے لیے درخواست کی تاریخ میں توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.