جمعہ, اگست 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آسام میں گوہاٹی- تیزپور چار لین قومی شاہراہ کے منصوبے کو کابینہ کی منظوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-07
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اشونی ویشنو سے میٹا حکام کی ملاقات، پی ایم مودی کی ویڈیو روکنے سمیت مختلف امور پر وضاحت

صدر بازار میں 12 اگست کو حب الوطنی کا سیل رواں، قطب روڈ سے 12 ٹوٹی چوک تک عظیم الشان ترنگا مارچ نکلے گا

نئی دہلی، 06 اگست (یو این آئی) حکومت نے آسام میں گوہاٹی کے قریب بیہاٹا چارِیالی سے تیزپور تک قومی شاہراہ-15 راہداری پر 135.87 کلومیٹر طویل ‘ایکسیز کنٹرولڈ’ چار لین کی قومی شاہراہ کی تعمیر کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں جمعرات کے روز یہاں منعقدہ اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی (سی سی ای اے) کی میٹنگ میں اس تجویز کو منظوری دی گئی۔ میٹنگ کے بعد اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے یہاں پریس کانفرنس میں بتایا کہ اس منصوبے پر 8,970.20 کروڑ روپے کی لاگت آنے کا تخمینہ ہے۔ اس منصوبے کی تعمیر بلڈ-آپریٹ-ٹرانسفر (بی او ٹی) ٹول ماڈل کے تحت کی جائے گی۔ اس کے تحت تیزپور بائی پاس میں 4.9 کلومیٹر طویل ایمرجنسی لینڈنگ فسیلٹی (ای ایل ایف) بھی تیار کی جائے گی، جسے ہندستانی فضائیہ کے تعاون سے حتمی شکل دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کے تحت 58.7 کلومیٹر طویل پانچ اہم بائی پاس بنائے جائیں گے، جس سے بیہاٹا چارِیالی، سیپاجھار، کھروپیٹیا، ڈھیکیاجولی اور تیزپور جیسے گنجان آباد علاقوں میں ٹریفک کا دباؤ کم ہوگا۔ اس کے علاوہ 15 بڑے پل، 30 چھوٹے پل، 19 فلائی اوور، 46 انڈر پاس، تیزپور بائی پاس میں ایک ہاتھی انڈر پاس اور تقریباً 210 کلومیٹر طویل سروس روڈ کی تعمیر کی جائے گی۔
مسٹر ویشنو نے کہا کہ منصوبہ مکمل ہونے پر سفر کا وقت تقریباً آدھا رہ جائے گا، سفرکی اوسط رفتار دوگنی ہو جائے گی، سڑک کی سلامتی میں بہتری آئے گی، ایندھن کی بچت ہوگی اور گاڑیوں کے آپریشنل اخراجات کم ہوں گے۔ اس سے آسام اور اروناچل پردیش کے صنعتی، سماجی، سیاحتی اور لوجسٹک مراکز کے درمیان رابطے بھی بہتر ہوں گے۔ اس منصوبے سے آٹھ پی ایم گتی شکتی اقتصادی نوڈس، دو امنگوں والے اضلاع، تین اہم سیاحتی مقامات اور سات لوجسٹک مراکز کو بہتر رابطے کی سہولت ملے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حساسیت کے ساتھ مضبوطی، اور خدمت کا حیرت انگیز سنگم تھیں سشما سوراج: ملہوترا

Next Post

خستہ حال نظام کا خمیازہ دہلی کے عوام بھگت رہے ہیں، ہر بارش کے ساتھ بہہ جاتے ہیں حکومت کے دعوے: ڈاکٹر نریش کمار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اشونی ویشنو سے میٹا حکام کی ملاقات، پی ایم مودی کی ویڈیو روکنے سمیت مختلف امور پر وضاحت
قومی خبریں

اشونی ویشنو سے میٹا حکام کی ملاقات، پی ایم مودی کی ویڈیو روکنے سمیت مختلف امور پر وضاحت

2026-08-07
صدر بازار میں 12 اگست کو حب الوطنی کا سیل رواں، قطب روڈ سے 12 ٹوٹی چوک تک عظیم الشان ترنگا مارچ نکلے گا
قومی خبریں

صدر بازار میں 12 اگست کو حب الوطنی کا سیل رواں، قطب روڈ سے 12 ٹوٹی چوک تک عظیم الشان ترنگا مارچ نکلے گا

2026-08-07
این ایچ آر سی نے طالب علم کو زدوکوب کیئے جانے اور ذات پات پر مبنی تبصروں کا ازخود نوٹس لیا
قومی خبریں

این ایچ آر سی نے طالب علم کو زدوکوب کیئے جانے اور ذات پات پر مبنی تبصروں کا ازخود نوٹس لیا

2026-08-07
جھگیوں میں رہنے والے لوگوں کے معیارزندگی کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے دہلی حکومت: ریکھا گپتا
قومی خبریں

جھگیوں میں رہنے والے لوگوں کے معیارزندگی کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے دہلی حکومت: ریکھا گپتا

2026-08-07
قومی خبریں

اے پی سی آر گجرات کو گجرات ہائی کورٹ سے بڑی قانونی کامیابی، منڈرا میں چار مذہبی مقامات کے انہدام پر عبوری روک

2026-08-07
قومی خبریں

گاڑیوں کی خردہ فروخت نے بنایا جولائی کا نیا ریکارڈ

2026-08-07
قومی خبریں

خستہ حال نظام کا خمیازہ دہلی کے عوام بھگت رہے ہیں، ہر بارش کے ساتھ بہہ جاتے ہیں حکومت کے دعوے: ڈاکٹر نریش کمار

2026-08-07
قومی خبریں

حساسیت کے ساتھ مضبوطی، اور خدمت کا حیرت انگیز سنگم تھیں سشما سوراج: ملہوترا

2026-08-07
Next Post

خستہ حال نظام کا خمیازہ دہلی کے عوام بھگت رہے ہیں، ہر بارش کے ساتھ بہہ جاتے ہیں حکومت کے دعوے: ڈاکٹر نریش کمار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.