بدھ, جولائی 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز پر اکیلے کنٹرول نہیں ہوگا، عمان نے مشترکہ مکینزم کی تجویز پیش کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-29
in عالمی خبریں
A A
روس نے یوکرین کے سب سے بڑے بحری جہاز کو تباہ کر دیا، فوٹیج جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نیتن یاہو ٹرمپ کو ایران کے ’پک ایکس ماؤنٹین‘ جوہری مرکز کی انٹیلی جنس فراہم کریں گے: امریکی اخبار

ایران کا خوف: اسرائیلی وزیراعظم خاموشی سے امریکہ روانہ

مسقط، 28 جولائی (یو این آئی) عمان نے ایران کو آبنائے ہرمز کے انتظام کے لیے ایک مشترکہ علاقائی مکینزم کی تجویز پیش کی ہے، جس کے تحت اس اہم آبی گزرگاہ پر رضاکارانہ فیس وصول کی جائے گی۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق خلیجی ذرائع نے بتایا ہے کہ عمان کی جانب سے پیش کی جانے والی اس تجویز کو خطے کے دیگر ممالک کی بھی حمایت حاصل ہے اور اس کے تحت ایران کا آبنائے ہرمز پر اکیلے کنٹرول نہیں ہوگا۔
رپورٹ کے مطابق یہ تجویز آبنائے ملاکا کے ماڈل پر مبنی ہے، جہاں اس آبی راستے کو استعمال کرنے والے ممالک اور ادارے رضاکارانہ طور پر فیس ادا کرتے ہیں تاکہ اس رقم سے جہاز رانی، ماحولیاتی تحفظ اور ریسکیو کارروائیوں کے اخراجات پورے کیے جا سکیں۔
دوسری جانب، امریکہ کی جانب سے گزشتہ ہفتے کے آخر میں ایران پر فضائی حملوں کی مہم اچانک معطل کرنے کے بعد اس امید کو تقویت ملی ہے کہ سفارتی حل کے ذریعے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی دوبارہ بحال ہو سکے گی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز کہا تھا کہ امریکہ کی ایران کے ساتھ اچھی بات چیت جاری ہے اور کسی معاہدے کا امکان موجود ہے، تاہم انہوں نے تنبیہ کی کہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو امریکی حملے دوبارہ شروع کر دیے جائیں گے۔
ادھر ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پیر کو اپنے عمانی اور سعودی ہم منصبوں سے آبنائے ہرمز کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے بیان کے مطابق انہوں نے خطے میں استحکام پیدا کرنے کے لیے تعاون کو مضبوط بنانے اور مشترکہ سفارتی کوششوں کو آگے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا، اور امریکہ کی جارحانہ کارروائیوں کی وجہ سے آبنائے ہرمز میں پیدا ہونے والی عدم سیکیورٹی کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سارانش جین کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں موقع، جڈیجہ اور بمراہ کی واپسی

Next Post

ایران کا خوف: اسرائیلی وزیراعظم خاموشی سے امریکہ روانہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل، ٹرمپ کے مطالبے کو، کلّیتاً نظر انداز کر رہا ہے : غزّہ حکومت
عالمی خبریں

نیتن یاہو ٹرمپ کو ایران کے ’پک ایکس ماؤنٹین‘ جوہری مرکز کی انٹیلی جنس فراہم کریں گے: امریکی اخبار

2026-07-29
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا خوف: اسرائیلی وزیراعظم خاموشی سے امریکہ روانہ

2026-07-29
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران جنگ میں اب تک 18 امریکی فوجی ہلاک، 624 زخمی ہوئے، پینٹاگون نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے

2026-07-28
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ کو ایک اور سبکی کا سامنا، جن صحافیوں پر مقدمے کیے ان ہی کو ایوارڈ دینا پڑ ا

2026-07-28
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے 30 دنوں کا وعدہ پورا کیا

2026-07-28
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

اسرائیل نے غزہ کی طرح جنوبی لبنان کو تقسیم کرنا شروع کر دیا

2026-07-28
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

2026-07-24
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

2026-07-24
Next Post
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ

ایران کا خوف: اسرائیلی وزیراعظم خاموشی سے امریکہ روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.