پیر, اکتوبر 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایل جی سنہا سے سابق وزیر اعلیٰ  اتراکھنڈ، عوامی وفد اور پہاڑی  قبائلی ملازمین کے وفد کی ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-14
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ایل جی سنہا سے سابق وزیر اعلیٰ  اتراکھنڈ، عوامی وفد اور پہاڑی  قبائلی ملازمین کے وفد کی ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

 ڈی آئی پی آر
سرینگر؍۱۳ جولائی
اتراکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ تیرتھ سنگھ راوت نے آج لوک بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔
دریں اثنا، شوپیان کے رکن اسمبلی ایڈوکیٹ شبیر احمد کلے کی قیادت میں ایک عوامی وفد نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور فاریسٹ رائٹس ایکٹ پر مؤثر عمل درآمد سمیت عوامی اہمیت کے مختلف مسائل ان کے سامنے رکھے۔
اسی دوران پہاڑی ٹرائبل ایمپلائز ویلفیئر فورم کے صدر خالد محمود خان کی قیادت میں ایک وفد نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی۔
وفد کے ارکان نے مختلف سرکاری محکموں میں خدمات انجام دینے والے پہاڑی قبائلی/ایس ٹی۲ملازمین کی فلاح و بہبود سے متعلق مختلف مطالبات پیش کیے، جن میں ترقی (پروموشن) میں ریزرویشن کے فوائد میں توسیع کا مطالبہ بھی شامل تھا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مانسون اجلاس میں آئینی بلوں، نیٹ تنازع اور معاشی مسائل پرگرماگرم بحث کا امکان

Next Post

سوپور میں منشیات فروش کی۱ء۲۳کروڑ روپے مالیت کی جائیداد ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘
اہم ترین

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

2026-10-18
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
اہم ترین

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

2026-10-18
 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل
اہم ترین

 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل

2026-10-18
’کشمیر میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں اولین ترجیح برقرار رہیں گی‘
اہم ترین

عوام کو تیز رفتار خدمات کی فراہمی ‘ جواب دہی یقینی بنانے پر زور

2026-10-18
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

 کشتواڑ میں نابالغ لڑکی کی موت کیس میں فرد جرم داخل

2026-10-18
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

جموں میں مبینہ منشیات فروش  گرفتار‘۳۸۵گرام ہیروئن برآمد

2026-10-18
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

مرکز نے لداخ کی پہاڑی  ترقیاتی کونسلوں کے ڈھانچے  اور انتخابی قواعد میں ترمیم کر دی

2026-10-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

آئی ٹی آئی اداروں کی جدید  کاری کیلئے۴۷۵ کروڑ روپے  منظوری پر عمر کا مرکزکا شکریہ

2026-10-18
Next Post
سوپور میں منشیات فروش کی۱ء۲۳کروڑ روپے مالیت کی جائیداد ضبط

سوپور میں منشیات فروش کی۱ء۲۳کروڑ روپے مالیت کی جائیداد ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.