جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈھائی سال سے غیر حاضر کٹھوعہ میں  پولیس کانسٹیبل ملازمت سے برطرف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-12
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیاں 

جموں؍۱۱ جولائی

متعلقہ

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

                جموں کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں ایک پولیس کانسٹیبل کو ڈھائی سال سے زائد عرصے تک بغیر اجازت ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔

                پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کٹھوعہ موہیتا شرما نے سلیکشن گریڈ کانسٹیبل بچن شرما ساکن گاؤں ڈھلوٹی، تحصیل مرہین، جو ڈسٹرکٹ پولیس لائنز (ڈی پی ایل) کٹھوعہ میں تعینات تھے، کو ملازمت سے برطرف کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

                ترجمان کے مطابق مذکورہ اہلکار سال۲۰۱۱ میں جموں و کشمیر پولیس میں کانسٹیبل کے طور پر بھرتی ہوا تھا۔

                ترجمان نے بتایا کہ ڈی پی ایل کٹھوعہ میں تعیناتی کے دوران۱۰ نومبر۲۰۲۳ سے وہ غیر حاضر پایا گیا۔ بار بار نوٹس جاری کیے جانے، وائرلیس پیغامات بھیجنے، راجباغ پولیس اسٹیشن کے ذریعے طلبی کے سمن جاری کرنے، شوکاز نوٹس دینے اور معروف اخبارات میں اشتہارات شائع کرنے کے باوجود وہ ڈیوٹی پر واپس حاضر نہیں ہوا۔

                ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں محکمانہ انکوائری کی گئی، جس میں وہ ڈھائی سال سے زائد عرصے تک دانستہ اور غیر مجاز غیر حاضری اور محکمانہ نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا۔

                معاملے کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوئے متعلقہ اہلکار کو۱۰ نومبر۲۰۲۳ سے، یعنی جس تاریخ سے وہ غیر حاضر قرار دیا گیا تھا، جموں و کشمیر پولیس کی ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ادھم پور میں مبینہ منشیات فروش نظر بند، چار مزید گرفتار

Next Post

 کشمیر میں تعلیمی مواد کی جانچ کا دائرہ اسکولوں سے بڑھا کر کالجوں اور یونیورسٹیوں تک وسیع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل
اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

2026-09-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

2026-09-02
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

شہباز شریف بھی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت موقف

2026-09-02
جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل

2026-09-02
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

جموں و کشمیر کے گلیشیئرز بھی خطرے کی زد میں‘ ۲۷ گلیشیائی جھیلوں کوخطرہ

2026-09-02
اہم ترین

ایس ایس بی کی۲۸۶۳؍اسامیوں  کیلئے آن لائن درخواستیں طلب

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
Next Post
 کشمیر میں تعلیمی مواد کی جانچ کا دائرہ اسکولوں سے بڑھا کر کالجوں اور یونیورسٹیوں تک وسیع

 کشمیر میں تعلیمی مواد کی جانچ کا دائرہ اسکولوں سے بڑھا کر کالجوں اور یونیورسٹیوں تک وسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.