جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندستان اور آسٹریلیا نے توانائی کے تحفظ کے تعاون کو مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-10
in قومی خبریں
A A
قومی ترانہ ’جنا گنا منا‘اور قومی گیت’وندے ماترم‘یکساں احترام کے مستحق:مرکز

Srinagar, Aug 15 (ANI): A 750 square feet National flag that has travelled from Sikkim to Antarctica is on display by Srinagar Sector CRPF in collaboration with Himalayan Mountaineering Institute, Darjeeling, on the occasion of the 76th Independence Day, at Lal Chowk, in Srinagar on Monday. (ANI Photo/ Srinagar Sector CRPF Twitter)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی، 09 جولائی (یو این آئی) ہندستان اور آسٹریلیا نے توانائی کے تحفظ ، مستحکم اور قابل اعتماد توانائی کی فراہمی کو یقینی بنانے اور توانائی کی تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

دونوں ممالک نے مغربی ایشیا کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے توانائی، وسائل اور دیگر اہم اشیاء کی سپلائی چین اور قیمتوں پر اثر پڑا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور جاپان کے وزیر اعظم انتھونی البنیز کے درمیان جمعرات کو میلبورن میں تیسرے سربراہ اجلاس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

اجلاس کے بعد جاری مشترکہ بیان میں دونوں ممالک نے کہا ہے کہ وہ کھلی مارکیٹ اور ضابطہ پر مبنی تجارت کے تئیں پرعزم ہیں۔ انہوں نے توانائی کے شعبے میں نجی سرمایہ کاری، صلاحیت سازی اور علم کے تبادلے کو فروغ دینے پر بھی زور دیا۔ ہندستان اور آسٹریلیا نے دونوں ممالک کے درمیان توانائی کی مصنوعات کے بلاتعطل بہاؤ کو جاری رکھنے، توانائی کی تجارت بڑھانے اور توانائی کی ویلیو چین میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرنے پر اتفاق کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک نے 2015 کے ہندستان-آسٹریلیا جوہری تعاون معاہدے کے تحت پرامن مقاصد کے لیے آسٹریلوی یورینیم کے ہندستان کو برآمد کے لیے ضروری بندوبست کر لیے ہیں۔

دونوں ممالک نے توانائی کی سپلائی چین کو مضبوط کرنے، قابل تجدید توانائی کو فروغ دینے، توانائی کی منتقلی میں تیزی لانے اور علاقائی تعاون بڑھانے کا بھی عزم ظاہر کیا۔ اس کے ساتھ ہی، انہوں نے علاقائی شراکت داروں سے عالمی توانائی کی سپلائی چین کو کھلا رکھنے میں تعاون کی اپیل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریکھا گپتا نے اندرلوک-اندرپرستھ میٹرو کوریڈور کے تعمیری کام کا کیا آغاز

Next Post

این ٹی اے کو تحلیل کریں، دھرمیندر پردھان دیں استعفیٰ: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

این ٹی اے کو تحلیل کریں، دھرمیندر پردھان دیں استعفیٰ: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.