جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

این ٹی اے کو تحلیل کریں، دھرمیندر پردھان دیں استعفیٰ: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-10
in قومی خبریں
A A
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی، 09 جولائی (یو این آئی) کانگریس نے نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) کو تحلیل کرنے اور وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ مرکزی حکومت نے ایجنسی کو جان بوجھ کر کمزور اور نااہل بنایا ہے، جس کی وجہ سے کمپیوٹر پر مبنی امتحانات (سی بی ٹی) میں بھی پیپر لیک اور دیگر بے ضابطگیوں کے معاملات سامنے آ رہے ہیں کانگریس کے محکمہ مواصلات کے انچارج جےرام رمیش نے جمعرات کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس پر کہا کہ گزشتہ مئی میں نیٹ-یو جی امتحان کا پیپر لیک ہونے کے چند ہی دنوں بعد وزیر تعلیم نے اعلان کیا تھا کہ اگلے سال سے نیٹ امتحان کمپیوٹر پر مبنی ٹیسٹ (سی بی ٹی) کے ذریعے منعقد کیا جائے گا۔ اس سے یہ پیغام دینے کی کوشش کی گئی کہ پین-پیپر پر مبنی امتحان کے برعکس سی بی ٹی میں پیپر لیک نہیں ہو سکتا۔
انہوں نے کہا کہ اب خبریں ہیں کہ یو جی سی-نیٹ سوشیالوجی امتحان کا پیپر، سی بی ٹی ہونے کے باوجود، لیک ہوا ہو سکتا ہے۔ اس سے پہلے یو جی سی-نیٹ انگلش امتحان میں بھی بغیر کسی تبدیلی کے تقریباً پورے سوالات پرانے سوالناموں سے پوچھے جانے کے الزامات سامنے آئے تھے۔
مسٹر رمیش نے کہا کہ اس سے واضح ہے کہ امتحان کا فارمیٹ چاہے پین-پیپر ہو یا سی بی ٹی، پیپر لیک اور دیگر بے ضابطگیاں اس لیے ہو رہی ہیں کیونکہ مودی حکومت کی وزارتِ تعلیم کمپرومائز ہو چکی ہے اور این ٹی اے کو جان بوجھ کر کمزور اور نااہل بنایا گیا ہے۔ انہوں نے وزیر تعلیم کے استعفیٰ اور این ٹی اے کو تحلیل کرنے کا اپنا مطالبہ دہرایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندستان اور آسٹریلیا نے توانائی کے تحفظ کے تعاون کو مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا

Next Post

آسٹریلیا کی گورنر جنرل سیم موسٹن سے ملے مودی، اسٹریٹجک شراکت داری پر کی گفتگو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول

آسٹریلیا کی گورنر جنرل سیم موسٹن سے ملے مودی، اسٹریٹجک شراکت داری پر کی گفتگو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.