جمعرات, جولائی 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گزشتہ پانچ برسوں میں کوآپریٹو نظام جدید، شفاف، ٹیکنالوجی سے بھرپور اور مسابقتی بن گیا ہے: شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-08
in قومی خبریں
A A
سیاحوں کا جموں و کشمیر آنے کا جوش کم نہیں ہوا:وزیر داخلہ

Jammu: Union Home Minister Amit Shah chairs a review meeting on major development projects at Lok Bhawan during his two-day visit focusing on infrastructure and security progress, in Jammu, Saturday, Feb. 7, 2026.(PTI Photo)(PTI02_07_2026_000074A)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان اور انڈونیشیا کی شراکت داری میں سنہرے باب کا آغاز، دونوں نے متعدد شعبوں میں معاہدے کیے: مودی

رام مندر ٹرسٹ میں سنتوں اور دھرم گرؤوں کو شامل کر کے نیا ٹرسٹ بنے: کانگریس

 

گزشتہ پانچ برسوں میں کوآپریٹو نظام جدید، شفاف، ٹیکنالوجی سے بھرپور اور مسابقتی بن گیا ہے: شاہ
نئی دہلی،7جولائی (یواین آئی) مرکزی وزیرِ تعاون امت شاہ نے پیر کے روز کہا کہ کوآپریٹو کی وزارتِ نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران کوآپریٹو سیکٹر کے مسائل کی نشاندہی کرکے ان کے حل اور ترقی کے لیے ایک جامع روڈ میپ تیار کرتے ہوئے کوآپریٹو نظام کو جدید، شفاف، ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ اور مسابقتی بنایا ہے۔
مسٹر شاہ نے یہاں وزارتِ کوآپریٹو کے پانچویں یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی پالیسیوں سے کوآپریٹو سیکٹر سے وابستہ 30 کروڑ افراد کو نئی توانائی ملی ہے۔ کوآپریٹو نظام کو جدید، شفاف، تکنیکی طور پر ترقی یافتہ، اور مسابقتی بنایا گیا ہے۔ جب ملک 2047 میں آزادی کے سو سال منائے گا تو کوآپریٹو تحریک ’سمردھ بھارت‘ کی مضبوط بنیاد ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ وزارت زراعت، ڈیری، بینکنگ، لاجسٹکس اور موبیلٹی جیسے شعبوں کو جوڑنے کے لیے قومی سطح پر نئی کوآپریٹو تنظیموں کا نیٹ ورک بنی، 32 کروڑ سے زائد اراکین کا ڈیجیٹل ڈیٹا بیس تیار کیا ہے اور نو قومی سطح کی کوآپریٹو سوسائٹیاں قائم کرکے دیہی سطح تک کوآپریٹو نظام کو ایک مضبوط زنجیر میں پرو دیا ہے۔ آئندہ دس برسوں میں یہ بین الاقوامی سطح کی سب سے بڑی کوآپریٹو تنظیم بنیں گی۔
وزیرِ تعاون نے کہا کہ کوآپریٹونظام کے ذریعے کسانوں کی پیداوار کو دیہات سے عالمی منڈی تک پہنچانے اور ہندستان کو بیجوں کی پیداوار میں سرکردہ بنانے کی سمت میں کام کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندستان بیج کوآپریٹوسوسائٹی آئندہ تین برسوں میں ملک کی سب سے بڑی بیج تیار کرنے والی کمپنی بنے گی اور ہر ریاست میں نئی اکائی سے کسانوں کو خالص اور بہتر بیج فراہم کیے جائیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیرالہ لینڈ سلائیڈنگ، راحت اور بچاؤ کام میں ہر ممکن تعاون کی اپیل، ہر قدم پرمتاثرین کے ساتھ ہے کانگریس: پرینکا گاندھی

Next Post

رام مندر ٹرسٹ میں سنتوں اور دھرم گرؤوں کو شامل کر کے نیا ٹرسٹ بنے: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’نیا بھارت دہشت گردی کے سامنے خاموش نہیں رہتا‘
قومی خبریں

ہندوستان اور انڈونیشیا کی شراکت داری میں سنہرے باب کا آغاز، دونوں نے متعدد شعبوں میں معاہدے کیے: مودی

2026-07-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

رام مندر ٹرسٹ میں سنتوں اور دھرم گرؤوں کو شامل کر کے نیا ٹرسٹ بنے: کانگریس

2026-07-08
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
قومی خبریں

کیرالہ لینڈ سلائیڈنگ، راحت اور بچاؤ کام میں ہر ممکن تعاون کی اپیل، ہر قدم پرمتاثرین کے ساتھ ہے کانگریس: پرینکا گاندھی

2026-07-08
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
اہم ترین

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘

2026-07-07
وزیر اعظم مودی کی سلطانِ عمان اور ولی عہد کویت سے گفتگو
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی نے سوامی وویکانند کے نروان دیوس پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا، کہا ان کے نظریات ملک کو تحریک دیتے رہیں گے

2026-07-05
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

پریس کی آزادی تب ہی معنی خیز ہوتی ہے جب اس کا استعمال ہمت اور ذمہ داری کے ساتھ کیا جائے :رادھا کرشنن

2026-07-05
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
قومی خبریں

چڑھوا چوری معاملے میں بی جے پی ۔آر ایس ایس ذمہ داری سے بچ نہیں سکتے : کانگریس

2026-07-05
شدید سردی کے باعث معمول کی سرگرمیاں محدود لیکن قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں
قومی خبریں

حکومت نے پیاز کی قیمت خرید 250 روپے بڑھا کر 2,125 روپے فی کوئنٹل کی

2026-07-05
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

رام مندر ٹرسٹ میں سنتوں اور دھرم گرؤوں کو شامل کر کے نیا ٹرسٹ بنے: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.