جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کیرالہ لینڈ سلائیڈنگ، راحت اور بچاؤ کام میں ہر ممکن تعاون کی اپیل، ہر قدم پرمتاثرین کے ساتھ ہے کانگریس: پرینکا گاندھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-08
in قومی خبریں
A A
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی، 07 جولائی (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری اور وائناڈ سے رکن پارلیمنٹ محترمہ پرینکا گاندھی واڈرا نے کیرالہ میں ہوئی لینڈ سلائیڈنگ پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملبے میں پھنسے لوگوں کو محفوظ نکالنے کے لیے جنگی بنیادوں پر راحت اور بچاؤ مہم چلائی جا رہی ہے۔
محترمہ واڈرا نے کہا کہ ریاست کے وزیر اعلیٰ وی ڈی ستیشن خود راحت کے کام کی نگرانی کر رہے ہیں۔ پولیس، نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف)، (ایس ڈی آر ایف) کی ٹیمیں اور سول ڈیفنس کے رضاکار موقع پر راحت اور بچاؤ کے کام میں جٹے ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع انتظامیہ، ریاستی حکومت کے وزراء اور مقامی کانگریس عہدیداران، متعلقہ ایجنسیوں کے ساتھ مسلسل تال میل قائم کر کے راحت کے کام کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ محترمہ واڈرا نے اس حادثے میں اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں کے ساتھ گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس مشکل وقت میں کانگریس ان کے ساتھ پوری مضبوطی سے کھڑی ہے اور ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے ابھی بھی لاپتہ لوگوں کے محفوظ ملنے کی دعا کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے صبر اور ہمت قائم رکھنے کی اپیل کی۔
انہوں نے یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) کے کارکنوں، عہدیداروں اور عام شہریوں سے اپیل کی کہ وہ انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے راحت اور بچاؤ کے کام میں ہر ممکن تعاون کریں۔ انہوں نے کہا کہ اس مشکل وقت میں یہ یقینی بنانا ضروری ہے کہ راحت اور بچاؤ مہم میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ آئے اور تمام لوگ بغیر کسی خلل کے متاثرین تک امداد پہنچانے میں تعاون کریں۔ قابل ذکر ہے کہ وائناڈ میں بھاری بارش کے بعد سرنگ کی تعمیر کے مقام کے قریب لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔ جس میں کئی مزدوروں اور سیاحوں کے ملبے میں پھنسے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ ترکی کو ایف-35 جنگی طیارے دینے پر آمادہ: نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

Next Post

گزشتہ پانچ برسوں میں کوآپریٹو نظام جدید، شفاف، ٹیکنالوجی سے بھرپور اور مسابقتی بن گیا ہے: شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
سیاحوں کا جموں و کشمیر آنے کا جوش کم نہیں ہوا:وزیر داخلہ

گزشتہ پانچ برسوں میں کوآپریٹو نظام جدید، شفاف، ٹیکنالوجی سے بھرپور اور مسابقتی بن گیا ہے: شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.