منگل, جولائی 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

سرما،سرما نہیں‘لیکن گرما ،گرما گرم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-07
in سچ تو یہ ہے
A A
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ سے کچھ سیکھو!

پانی میں رہ کر…….

                نہیں جانتے ہیں اور بالکل بھی نہیں جانتے ہیں کہ …. کہ گرمائی تعطیلات میں موسم گرما گرم رہے گا یا نہیں…. کہ مطلع ابر آلود ہے ‘صرف ابر آلو د لیکن بارشوں کی پیش گوئی ضرور ہے ….  ایک بات جو ہم جانتے ہیں اور مانتے بھی ہیں وہ یہ ہے کہ ہمیں غور کرنا چاہئے …. سرتوڑ…. معاف کیجئے سر جوڑ کر ہمیں غور کرنا چاہئے کہ کہیں ہمیں تعطیلات کے کلینڈر میں کوئی تبدیلی …. انقلابی تبدیلی تو نہیں کرنی پڑے گی ؟وہ کیا ہے کہ کشمیر میں اب سر ما…. سرما نہیں رہا …. نہیں صاحب ہم چلہ کلان کی حقیقت سے انکاری نہیں ہیں…. ہم یہ بھی نہیں کہہ رہے ہیں کہ سرما میں ٹھنڈ نہیں ہو تی ہے…. ٹھنڈ ہو تی ہے…. اور سو فیصد ہو تی ہے…. ہم صرف اتنا کہنا چاہتے ہیں کہ…. کہ گرما…. کشمیر میں موسم گرما اب جتنا گرما گرم ہو تا ہے …. کشمیر میں سرما اتنا ٹھنڈا نہیں ہوتا ہے…. اب نہیں ہو تا ہے….کشمیر میں سرما ہمیں بے چین نہیں کرتا ‘ وہ ہمیں بے قرار نہیں کرتا ہے…. وہ ہمیں تکلیف نہیںد یتا ہے…. لیکن…. لیکن اس کے برعکس گرما ہمیں بے چین کرتا ہے‘ بے قرار بھی کرتا ہے…. یہ ہمیں ترساتا ہے…. تڑپاتا بھی …. گھر سے نکلنا محال ہوجاتا ہے….خود کو گھر کی چار دیواریوں تک محدود رکھنے کا جی کرتا ہے…. سرما میں ایسا کچھ نہیں ہو تا ہے…. گھر کے اندر بھی مزے اور باہر جانے میں بھی لطف تو…. تو صاحب کہنے کا مطلب ہے …. کہ ہمیں اس بات پر غور کرنا چاہےے کہ …. کہ کہیں ہمیں تعطیلات کا کلینڈر تبدیل تو نہیں کرنا پڑے گا…. یعنی گرما میں جو دس پندرہ دنوں کی تعطیلات ہو تی ہیں…. وہ دس پندرہ دنوں کی تعطیلات ہم سرما کیلئے رکھیں …. صرف دس پندرہ دنوں کی تعطیلات اور…. اور سرما میں جو دو تین ماہ کی چھٹیاں ہو تی ہیں…. وہ چھٹیاں گرما کے گرما گرم موسم کیلئے مخصوص رکھیں اور…. اور جون ‘ جولائی اور اگست میں تعلیمی ادارے بند رکھیں کہ ….کہ اب گرما کے جو تیور ہیں آپ کو لگتا ہے کہ …. کہ تعطیلات کے بعد جب تعلیمی ادارے کھل جائیں گے تو…. تو اس کے یہ تیور بدلیں گے…. یقیناً نہیں بدلیں گے کہ…. کہ ابھی تو صاحب جولائی کی شروعات ہے…. اتبداءہے ‘پھر اگست بھی ہے …. اس لئے صاحب غور کیجئے گا…. سرتوڑ…. معاف کےجئے سرجوڑ کر غور کیجئے گا ۔ ہے نا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جَل جیون مشن:

Next Post

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

لداخ سے کچھ سیکھو!

2026-07-05
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

پانی میں رہ کر…….

2026-07-03
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

2026-07-02
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

دکھتی رگ کو دبانا                

2026-07-01
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

گرمامیں سیاست گرما گرم

2026-06-30
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

پی ڈی پی سے ایک بات !

2026-06-28
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

چور دروازے سے تقرریاں ؟

2026-06-27
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

یہ صرف دعویٰ ہے….

2026-06-26
Next Post
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.