ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

محبوبہ نے تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کو خراجِ عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-04
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام

Mehbooba

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سری نگر/۳جولائی

            پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر اور جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جمعہ کو تہران کے دورے کے دوران ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ذاتی طور پر تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے تہران آنا اپنے لیے ایک اعزاز محسوس ہو رہا ہے۔

متعلقہ

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

            محبوبہ  نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا’’میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ میں تہران میں موجود ہوں تاکہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر اپنے گہرے رنج و غم اور یکجہتی کا اظہار کر سکوں۔ وہ ایک ایسی باوقار شخصیت تھے جنہوں نے حالات کے دھارے کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونے کا حوصلہ دکھایا اور مظلوموں کے حقوق کے لیے جدوجہد کی‘‘۔

            پی ڈی پی صدر نے یہ ریمارکس اپنے دورۂ ایران کے دوران ادا کیے، جہاں انہوں نے دیگر معزز شخصیات اور سوگواران کے ہمراہ تعزیتی تقریبات میں شرکت کی۔

            موصوفہ نے آیت اللہ خامنہ ای کو ایک ایسے رہنما کے طور پر خراجِ تحسین پیش کیا جو عالمی ناانصافیوں کے خلاف مضبوطی سے کھڑے رہے اور ہمیشہ مظلوموں کے حق میں آواز بلند کرتے رہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی کے قومی صدر۶؍ اور۷ جولائی کو پہلی بار  جموں و کشمیر کے دورے پر

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا  سے مختلف وفود کی ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’وزیر اعظم پنڈتوں کی کشمیر واپسی کیلئے پر عزم‘
اہم ترین

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

2026-08-22
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’پاکستان کی ’مایوسی‘ پر تبصرے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ‘

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

سری نگر کے پولو ویو میں وزیر اعلیٰ نے ’ویسٹ ٹو ونڈر‘ گارڈن کا افتتاح کیا

2026-08-22
۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے
اہم ترین

سکیورٹی فورسز اکیلے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں کر سکتیں:سنہا : ایل جی سنہا

2026-08-22
ڈی جی پی کا انسداد دہشت گرد ی کارروائیوں کا جائزہ
اہم ترین

پربھات کا شوپیاں میں ایس او جی  کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

2026-08-22
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

2026-08-22
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

کشتواڑ میں پوکسو ایکٹ کے  تحت گرفتاری کے بعد استاد معطل

2026-08-22
Next Post
سنہا کی حکام کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت 

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا  سے مختلف وفود کی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.