ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بی جے پی کے قومی صدر۶؍ اور۷ جولائی کو پہلی بار  جموں و کشمیر کے دورے پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-04
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیاں

جموں/۳ جولائی

متعلقہ

ریاستی سرپرستی میں اسرائیلی آبادکاروں کا تشدد، مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا سبب: ہیومن رائٹس واچ

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

            بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر نتن نبین۶؍اور۷جولائی کو اپنے پہلے دو روزہ دورۂ جموں و کشمیر پر آئیں گے، جہاں وہ پارٹی رہنماؤں، اراکینِ اسمبلی اور دیگر عہدیداروں کے ساتھ جموں و کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کریں گے۔

            پارٹی ذرائع کے مطابق قومی صدر۶ جولائی کو جموں پہنچیں گے اور بھارتیہ جن سنگھ (بی جے ایس) کے بانی صدر ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی یومِ پیدائش کے موقع پر منعقد ہونے والی ایک عوامی ریلی سے خطاب کریں گے۔

            ذرائع نے بتایا کہ ’’نتن نبین پارٹی رہنماؤں اور سینئر عہدیداروں کے ساتھ تفصیلی بات چیت کریں گے تاکہ جموں و کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال اور پارٹی کی تنظیمی سرگرمیوں سے متعلق ان کی رائے اور فیڈ بیک حاصل کیا جا سکے۔‘‘

            ذرائع کے مطابق اس دوران جموں و کشمیر میں وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کی مختلف فلاحی اسکیموں اور پروگراموں پر عمل درآمد کا بھی پارٹی کارکنوں کے ساتھ جائزہ لیا جائے گا۔

            پارٹی ذرائع نے مزید بتایا کہ بی جے پی کے قومی صدر اپنے دورے کے دوران ضلع ادھم پور کا بھی دورہ کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’کانگریس عمرحکومت میں شامل نہیں ہو گی ‘

Next Post

محبوبہ نے تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کو خراجِ عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ریاستی سرپرستی میں اسرائیلی آبادکاروں کا تشدد، مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا سبب: ہیومن رائٹس واچ
تازہ تریں

ریاستی سرپرستی میں اسرائیلی آبادکاروں کا تشدد، مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا سبب: ہیومن رائٹس واچ

2026-08-22
’وزیر اعظم پنڈتوں کی کشمیر واپسی کیلئے پر عزم‘
اہم ترین

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

2026-08-22
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’پاکستان کی ’مایوسی‘ پر تبصرے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ‘

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

سری نگر کے پولو ویو میں وزیر اعلیٰ نے ’ویسٹ ٹو ونڈر‘ گارڈن کا افتتاح کیا

2026-08-22
۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے
اہم ترین

سکیورٹی فورسز اکیلے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں کر سکتیں:سنہا : ایل جی سنہا

2026-08-22
ڈی جی پی کا انسداد دہشت گرد ی کارروائیوں کا جائزہ
اہم ترین

پربھات کا شوپیاں میں ایس او جی  کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

2026-08-22
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

2026-08-22
Next Post
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام

محبوبہ نے تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کو خراجِ عقیدت پیش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.