ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بڈگام میں دو منشیات فروشوں پر پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-22
in اہم ترین
A A
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
پولیس کا کہنا ہے کہ وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں دو منشیات فروشوں پر پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے ) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے سے منشیات کی بدعت کی بیخ کنی اور اس کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے بڈگام پولیس نے دو بدنام زمانہ منشیات فروشوں پر پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا ہے ۔
بیان میں کہا گیا’’دونوں ملزمان این ڈی پی ایس کیسوں میں ملوث تھے اور ضلع بڈگام کے نوجوانوں کو نشہ آور مواد فراہم کرکے منشیات کے کاروبار کو فروغ دے رہے تھے ‘‘۔
پولیس بیان کے مطابق نے منشیات فروشوں کی شناخت شبیر احمد صوفی عرف جے کے ولد عبدالخالق صوفی ساکن مازہامہ ماگام اور آصف نذیر راتھر ولد نذیر احمد راتھر ساکن ار چندرہامہ بڈگام کے بطور کی۔
ان کا کہنا تھا کہ دونوں ملزمان ضلع جیل ریاسی میں بند ہیں۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ بڈگام کے لوگوں نے پولیس کی منشیات کے خلاف جاری سخت کارروائیوں کی سراہنا کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بلدیاتی اِداروں کے ضمنی اِنتخابات شرما کا گپتا سے تبادلہ خیال

Next Post

جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول

جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.