ہفتہ, اگست 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈوڈہ میں گاڑی گہری کھائی میں جا گری، دو افراد جاں بحق، چار زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-28
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ایجنسیاں

جموں؍۲۷ جون

                جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ہفتہ کو ایک گاڑی سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں دو بزرگ افراد جاں بحق جبکہ چار دیگر زخمی ہوگئے۔

متعلقہ

۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے

بھارت کی سخاوت اور تحمل کو کمزوری نہ سمجھا جائے: ڈوول

                سرکاری ذرائع کے مطابق یہ حادثہ بھدرواہ کے بستی گاؤں کے قریب پیش آیا، جہاں ایک اندھے موڑ پر ڈرائیور گاڑی پر قابو کھو بیٹھا، جس کے باعث گاڑی سڑک سے نیچے گہری کھائی میں جا گری۔

                مقامی لوگوں اور امدادی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تمام چھ افراد کو زخمی حالت میں نکال کر اسپتال منتقل کیا۔

                ریسکیو کیے گئے افراد کی شناخت امام دین‘ زیتون بی بی‘ بشیر محمد ‘ معصوم بی‘ بدر دین اور۱۲سالہ یاسین کے طور پر ہوئی ہے۔

                حکام نے بتایا کہ زیتون بی بی کو اسپتال پہنچنے پر مردہ قرار دیا گیا، جبکہ امام دین دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

                چار دیگر زخمیوں کا اسپتال میں علاج جاری ہے، جبکہ پولیس نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاسپورٹ فیس میں اضافے پر کانگریس کی مرکز پر تنقید ، سرجیوالا نےکہا ’مہنگائی کی نئی قسط‘

Next Post

جموں و کشمیر کے عوام کو ریاستی درجے کیلئے بھیک نہیں مانگنی چاہئے :کرن سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے
اہم ترین

۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے

2026-08-15
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

بھارت کی سخاوت اور تحمل کو کمزوری نہ سمجھا جائے: ڈوول

2026-08-15
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیراعلیٰ کی پاکستان پر تنقید، جموں و کشمیر کے دریاؤں کے پانی پر دعویٰ ناقابل قبول

2026-08-15
ہندوستان اور چین کے درمیان بات چیت مثبت سمت میں، لوگوں کے تعلقات بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے گئے: وزارتِ خارجہ
اہم ترین

’ٹریک۲ شرکاء پاکستان سے ذاتی حیثیت میں مذاکرات کررہے ہیں‘

2026-08-15
ہندپاک کا جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
اہم ترین

بھارتی اور پاکستانی ایک دوسرے کو سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں: پیو ریسرچ

2026-08-15
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
اہم ترین

آزادی کا حقیقی مفہوم  ہر شہری کو مواقع  فراہم کرنا ہے: صدر مرمو

2026-08-15
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

یوم آزادی پر جموں و کشمیر  پولیس کے۵۱؍ اہلکاروں  کو دیے جائیں گے تمغے

2026-08-15
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بانڈی پورہ اور پانپورٹ میں آٹو اور ٹرک کی ٹکر سے ۲؍افراد ہلاک

2026-08-15
Next Post
جموں و کشمیر کے عوام کو   ریاستی درجے کیلئے بھیک  نہیں مانگنی چاہئے :کرن سنگھ

جموں و کشمیر کے عوام کو ریاستی درجے کیلئے بھیک نہیں مانگنی چاہئے :کرن سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.