اتوار, اگست 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پاسپورٹ فیس میں اضافے پر کانگریس کی مرکز پر تنقید ، سرجیوالا نےکہا ’مہنگائی کی نئی قسط‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-27
in قومی خبریں
A A
2025 کی آخری سہ ماہی کیلئے سنگاپور کا پاسپورٹ طاقتور ترین قرار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیراعظم نے تقسیم کے المیے کو یاد کیا، بچ جانے والوں کی ہمت اور لچک کی ستائش کی

دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں این ایس یو آئی کا ترنگا مارچ، سینکڑوں طلباء نے لیا حصہ

نئی دہلی، 26 جون (یو این آئی) کانگریس کے جنرل سکریٹری اور راجیہ سبھا ایم پی مسٹر رندیپ سنگھ سرجیوالا نے یکم جولائی سے نافذ ہونے والے پاسپورٹ فیس میں اضافے پر مرکزی حکومت پر سخت تنقید کی ہے اور اسے عام لوگوں پر ‘مہنگائی کی نئی قسط’ قرار دیا ہے جمعہ کو جاری ایک بیان میں مسٹر سرجیوالا نے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت نے پاسپورٹ بنوانا 2,000 روپے تک مہنگا کر دیا ہے ان کے مطابق 36 صفحات والے نئے پاسپورٹ کی عام کیٹیگری کی فیس 1,500 روپے سے بڑھا کر 2,500 روپے اور تتکال (فوری) کیٹیگری کی فیس 3,500 روپے سے بڑھا کر 5,000 روپے کر دی گئی ہے۔ اسی طرح 60 صفحات والے پاسپورٹ کی عام فیس 2,000 روپے سے بڑھا کر 3,500 روپے اور تتکال فیس 4,000 روپے سے بڑھا کر 6,000 روپے کر دی گئی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ گمشدہ یا خراب شدہ پاسپورٹ کو دوبارہ بنوانے، نابالغوں کے پاسپورٹ، پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ (پی سی سی)، سرٹیفکیٹ آف آئیڈنٹٹی اور دیگر متعلقہ دستاویزات کی فیس میں بھی نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔

کانگریس رہنما نے دعویٰ کیا کہ ان فیس میں اضافے سے عام شہریوں، طلبہ اور بیرون ملک جانے کی تیاری کر رہے نوجوانوں پر اضافی مالی بوجھ پڑے گا۔ انہوں نے وزارتِ خارجہ کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سال 2014 سے 2024 کے آخر تک 17.10 لاکھ سے زیادہ ہندوستانی شہری اپنی شہریت چھوڑ چکے ہیں، جب کہ ہندوستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی 75 ویں نمبر پر ہے۔ مسٹر سرجیوالا نے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت عوام کو راحت دینے کی بجائے مسلسل مالی بوجھ بڑھانے والی پالیسیاں اپنا رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رادھا کرشنن ہفتہ کو دو روزہ دورے پر کرناٹک جائیں گے

Next Post

ڈوڈہ میں گاڑی گہری کھائی میں جا گری، دو افراد جاں بحق، چار زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل آئی آئی ٹی دہلی کی 57ویں تقسیمِ اسناد تقریب میں شرکت کریں گے
قومی خبریں

وزیراعظم نے تقسیم کے المیے کو یاد کیا، بچ جانے والوں کی ہمت اور لچک کی ستائش کی

2026-08-15
دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں این ایس یو آئی کا ترنگا مارچ، سینکڑوں طلباء نے لیا حصہ
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں این ایس یو آئی کا ترنگا مارچ، سینکڑوں طلباء نے لیا حصہ

2026-08-15
گڑچرولی میں طالبات کی سانپ کاٹنے سے موت پر این ایچ آر سی نے لیا از خود نوٹس
قومی خبریں

گڑچرولی میں طالبات کی سانپ کاٹنے سے موت پر این ایچ آر سی نے لیا از خود نوٹس

2026-08-15
منشیات کے بین الاقوامی اسمگلر بسویا کی گرفتاری بڑی کامیابی: وزارتِ داخلہ
قومی خبریں

منشیات کے بین الاقوامی اسمگلر بسویا کی گرفتاری بڑی کامیابی: وزارتِ داخلہ

2026-08-15
قومی خبریں

نئے قانون سے ملک کی معدنی صلاحیت کو فروغ ملے گا: انیل اگروال

2026-08-15
قومی خبریں

آکاشوانی کے پروگرام میں آزادی کے تمام رنگ نمایاں

2026-08-15
نالسر کے لاء گریجویٹس کے خلاف بار کونسل کے حکم پر سی جے آئی کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

نالسر کے لاء گریجویٹس کے خلاف بار کونسل کے حکم پر سی جے آئی کا سخت تبصرہ

2026-08-15
امت شاہ کی امیج کا ‘غبارہ پھٹ’ چکا ہے، پارلیمنٹ آنے کی ہمت نہیں: راہل
قومی خبریں

اروناچل میں چین کے ذریعے گشت روکنے کا دعویٰ تشویش ناک، مودی حکومت کی خاموشی اور زیادہ خطرناک: راہل گاندھی

2026-08-15
Next Post
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی

ڈوڈہ میں گاڑی گہری کھائی میں جا گری، دو افراد جاں بحق، چار زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.