اتوار, اگست 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یورپ میں ریکارڈ گرمی کی لہرسے 1500 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-22
in عالمی خبریں
A A
۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :جموں میں گرمی کی شدت عروج پر، رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوڈان کی جنگ ’پوری نسل‘ کے مستقبل کے لیے خطرہ ،80 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر: اقوام متحدہ کا انتباہ

روسی حملوں میں یوکرین کے دارالحکومت کے قریب بچے سمیت تین افراد ہلاک

لزبن//
یورپ میں ریکارڈ گرمی کی لہر سے 1500 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اسپین اورپرتگال میں شدید گرمی سے مجموعی طورپر1500 افراد ہلاک ہوگئے۔ پرتگال میں گرمی سے 1000 افراد جبکہ اسپین میں 500 افراد ہلاک ہوئے۔اسپین کے وزیراعظم پیدرو سانچز کا کہنا ہے کہ اسپین میں گزشتہ 10 روز میں گرمی کے باعث 500 سے زائد شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔
اسپین اورپرتگال میں درجہ حرارت میں اضافے سے جنگلوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ پرتگال میں آگ سے 75ہزار ایکڑ اور فرانس میں 22 ہزار ایکڑ رقبے پرپھیلے جنگلات متاثر ہوئے جبکہ ہزاروں افراد کو نقل مکانی کرنا پڑی۔
لندن میں درجہ حرارت میں اضافے سے رہائشی علاقوں کے قریب واقع جنگلات میں آگ سے متعدد مکانات کو بھی نقصان پہنچا۔اٹلی بھی ریکارڈ گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ گرمی کی لہر سے متاثر یورپی ممالک میں حکام نے شہریوں کو بلاضرورت باہر نہ نکلنے اورپانی زیادہ مقدار میں استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پیوٹن کی بیماری کی کوئی اطلاع نہیں، وہ مکمل صحت مند ہیں: سی آئی اے چیف

Next Post

یہودی صحافی مکہ کے مقدس مقامات میں داخل، ڈاکیومینٹری بھی بنائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سوڈان کی جنگ ’پوری نسل‘ کے مستقبل کے لیے خطرہ ،80 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر: اقوام متحدہ کا انتباہ
عالمی خبریں

سوڈان کی جنگ ’پوری نسل‘ کے مستقبل کے لیے خطرہ ،80 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر: اقوام متحدہ کا انتباہ

2026-08-09
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین کے دارالحکومت کے قریب بچے سمیت تین افراد ہلاک

2026-08-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ نے روس اور چین کے ساتھ فوجی تعلقات پر کیوبا کے پانچ اداروں اور آٹھ اہلکاروں پر پابندیاں عائد کر دیں

2026-08-09
پُرامن احتجاج میں لوگوں کو نقصان پہنچا  ہے تو جواب دہی ضروری ہے:اقوام متحدہ
اہم ترین

پُرامن احتجاج میں لوگوں کو نقصان پہنچا ہے تو جواب دہی ضروری ہے:اقوام متحدہ

2026-08-09
عراقی گروہ حوثیوں سے ملکر سعودی عرب پر حملوں کی تیاری میں مصروف ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ
عالمی خبریں

عراقی گروہ حوثیوں سے ملکر سعودی عرب پر حملوں کی تیاری میں مصروف ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ

2026-08-08
ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ
عالمی خبریں

ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ

2026-08-08
عالمی خبریں

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ، جنوبی کوریا اور جاپان کی تشویش میں اضافہ

2026-08-08
عالمی خبریں

97 سالہ برطانوی خاتون نے پھر دنیا کو حیران کر دیا

2026-08-08
Next Post
یہودی صحافی مکہ کے مقدس مقامات میں داخل، ڈاکیومینٹری بھی بنائی

یہودی صحافی مکہ کے مقدس مقامات میں داخل، ڈاکیومینٹری بھی بنائی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.