منگل, اکتوبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فیفا ورلڈکپ: امریکا میں سیکیورٹی الرٹ، 300 سے زائد غیر مجاز ڈرونز ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-25
in کھیل
A A
فیفا ورلڈکپ، برازیل نے نئی تاریخ رقم کردی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی سی سی چیئرمین جے شاہ نے ٹیم انڈیا کو طلائی تمغہ پیش کیا

ہندوستان نے ہاکی میں تاریخی ’گولڈن ڈبل‘ مکمل کیا

 

واشنگٹن،24 جون (یواین آئی )امریکا میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران سیکیورٹی اداروں نے میچ کے مختلف وینیوز اور فین زونز کے اطراف سے 300 سے زائد غیر مجاز ڈرونز ضبط کر لیے ہیں۔امریکی حکام کے مطابق ٹورنامنٹ کے آغاز سے ہی ڈرون سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے تاکہ شائقین اور کھلاڑیوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔ورلڈ کپ میچز کے دن اسٹیڈیم کے تین میل کے دائرے اور تین ہزار فٹ کی بلندی تک ہر قسم کی فضائی سرگرمی، بشمول ڈرون پرواز، ممنوع قرار دی گئی ہے۔ یہی پابندیاں فین زونز پر بھی نافذ ہیں۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات نہ صرف عوامی تحفظ بلکہ ممکنہ دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے بھی کیے گئے ہیں۔ایف بی آئی کی خصوصی ٹیمیں اسٹیڈیمز کے اطراف تعینات ہیں جو غیر قانونی ڈرونز کا سراغ لگا کر انہیں ناکارہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
حکام کے مطابق قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرون آپریٹرز کو ایک لاکھ ڈالر تک جرمانے، آلات کی ضبطی اور فوجداری کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے میکسیکو میں جنوبی کوریا کی ٹیم کے تربیتی مرکز کے اوپر ایک غیر رجسٹرڈ ڈرون کو بھی مار گرایا گیا تھا جس کے بعد جاسوسی کے خدشات نے جنم لیا۔اس واقعے نے ورلڈ کپ کے دوران سیکیورٹی انتظامات کی اہمیت کو مزید اجاگر کر دیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنگی دھمکیوں سے حقیقت نہیں بدلی جا سکتی

Next Post

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کے خلاف میچ سے قبل ہندوستانی ٹیم کی نظریں سیمی فائنل پر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئی سی سی چیئرمین جے شاہ نے ٹیم انڈیا کو طلائی تمغہ پیش کیا
کھیل

آئی سی سی چیئرمین جے شاہ نے ٹیم انڈیا کو طلائی تمغہ پیش کیا

2026-10-04
ہندوستان نے ہاکی میں تاریخی ’گولڈن ڈبل‘ مکمل کیا
کھیل

ہندوستان نے ہاکی میں تاریخی ’گولڈن ڈبل‘ مکمل کیا

2026-10-04
پاکستان کو 19 رن سے شکست دے کر ہندوستان نے ایشیائی کھیلوں کی کرکٹ کا طلائی تمغہ جیتا
کھیل

پاکستان کو 19 رن سے شکست دے کر ہندوستان نے ایشیائی کھیلوں کی کرکٹ کا طلائی تمغہ جیتا

2026-10-04
کھیل

ایشین گیمز: ہندوستانی کُراش ایتھلیٹ یش کمار چوہان عارضی طور پر معطل

2026-10-04
کھیل

یہ اجتماعی کوشش کی جیت ہے: شریاس ایئر

2026-10-04
کھیل

آل انڈیا سول سروسز مقابلوں کے لیے ٹہری میں انتخابی ٹرائل مکمل

2026-10-04
ہریانہ کے تین کھلاڑیوں نے ایشین گیمز میں مسلسل تین طلائی تمغے جیتے
کھیل

ہریانہ کے تین کھلاڑیوں نے ایشین گیمز میں مسلسل تین طلائی تمغے جیتے

2026-10-03
سجیت کلکل نے شاندار واپسی کرتے ہوئے 65 کلوگرام میں طلائی تمغہ جیتا
کھیل

سجیت کلکل نے شاندار واپسی کرتے ہوئے 65 کلوگرام میں طلائی تمغہ جیتا

2026-10-03
Next Post
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کے خلاف میچ سے قبل ہندوستانی ٹیم کی نظریں سیمی فائنل پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.