بدھ, اکتوبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فیفا ورلڈکپ: لیونل میسی نے ایک ہی میچ میں متعدد نئے ریکارڈز قائم کردیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-24
in کھیل
A A
فیفا ورلڈکپ، برازیل نے نئی تاریخ رقم کردی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی سی سی ’پلیئر آف دی منتھ‘ کی دوڑ میں شبمن گل اور ابھیشیک شرما شامل

ہرمن پریت کور نے تینوں فارمیٹس کی کپتانی چھوڑ دی

ڈلاس،23 جون (یواین آئی)ارجنٹائن کے سپر اسٹار لیونل میسی نے ایک بار پھر فٹبال کی تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف میں درج کرا دیا۔ورلڈکپ کے ابتدائی دو میچز میں شاندار کارکردگی کے بعد میسی نے کئی بڑے ریکارڈز توڑتے ہوئے نئی تاریخ رقم کی ہے۔میسی اب ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ 18 گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔اس کے ساتھ ہی وہ ورلڈکپ کے سب سے زیادہ 28 میچز کھیلنے والے فٹبالر بھی بن گئے ہیں۔
ارجنٹائنی کپتان نے ایک اور منفرد اعزاز حاصل کرتے ہوئے ورلڈکپ میں سب سے زیادہ 18 فتوحات حاصل کرنے والے کھلاڑی کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔مزید برآں، وہ عالمی کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ دو ہزار 489 منٹ میدان میں گزارنے والے فٹبالر بھی بن گئے ہیں۔39 سال کی عمر کے قریب پہنچنے کے باوجود میسی کی فارم اور فٹنس شائقین اور ماہرین کو حیران کر رہی ہے۔ان کی مسلسل شاندار کارکردگی نے ایک بار پھر یہ بحث چھیڑ دی ہے کہ انہیں فٹبال کی تاریخ کا عظیم ترین کھلاڑی قرار دے دیا جائے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی ایم سی اننت ناگ :

Next Post

ہندوستانی ٹیم میں کھیلنے کا موقع سستا اور آسان ہو رہا ہے: سنیل گواسکر کا سلیکٹرز پر بڑا وار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئی سی سی ’پلیئر آف دی منتھ‘ کی دوڑ میں شبمن گل اور ابھیشیک شرما شامل
کھیل

آئی سی سی ’پلیئر آف دی منتھ‘ کی دوڑ میں شبمن گل اور ابھیشیک شرما شامل

2026-10-07
ہرمن پریت کور نے تینوں فارمیٹس کی کپتانی چھوڑ دی
کھیل

ہرمن پریت کور نے تینوں فارمیٹس کی کپتانی چھوڑ دی

2026-10-07
کھیل

ہندوستان کے سامنے یوراگوئے کا سخت چیلنج

2026-10-07
کھیل

16 سالہ ناشک کی تیراک دیویا مہاجن نے 14 گھنٹے 35 منٹ میں انگلش چینل عبور کیا

2026-10-07
کھیل

گھریلو سیزن سے قبل آشوتوش شرما نے ٹیم تبدیل کرلی

2026-10-07
کھیل

تیراندازی پریمیئر لیگ کے دوسرے سیزن میں ٹاٹا اسٹیل کے چیرو آرچرز کی واپسی

2026-10-07
آئی سی سی چیئرمین جے شاہ نے ٹیم انڈیا کو طلائی تمغہ پیش کیا
کھیل

آئی سی سی چیئرمین جے شاہ نے ٹیم انڈیا کو طلائی تمغہ پیش کیا

2026-10-04
ہندوستان نے ہاکی میں تاریخی ’گولڈن ڈبل‘ مکمل کیا
کھیل

ہندوستان نے ہاکی میں تاریخی ’گولڈن ڈبل‘ مکمل کیا

2026-10-04
Next Post
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

ہندوستانی ٹیم میں کھیلنے کا موقع سستا اور آسان ہو رہا ہے: سنیل گواسکر کا سلیکٹرز پر بڑا وار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.