بدھ, اگست 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستانی ٹیم میں کھیلنے کا موقع سستا اور آسان ہو رہا ہے: سنیل گواسکر کا سلیکٹرز پر بڑا وار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-24
in کھیل
A A
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

cricket leather ball resting on bat on the stadium pitch

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انڈر-23 کامن ویلتھ فینسنگ چیمپئن شپ میں ہندستان نے پہلے دن جیتے 17 تمغے

پوجا سنگھ خواتین کی ہائی جمپ کے فائنل میں ساتویں مقام پر رہیں

ممبئی، 23 جون ( یو این آئی ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے ورک لوڈ مینجمنٹ کے نام پر کھلاڑیوں کی مسلسل روٹیشن پالیسی پر سوال اٹھاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ضرورت سے زیادہ تبدیلیاں قومی ٹیم میں منتخب ہونے کی اہمیت کو کم کر رہی ہیں۔
آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آغاز اور بین الاقوامی کرکٹ کے مصروف شیڈول کے تناظر میں گواسکر نے کہا کہ اگر کھلاڑیوں کو بار بار آرام دینے کے لیے ٹیم میں مسلسل ردوبدل کیا جاتا رہا تو "انڈیا کیپ” حاصل کرنے کا اعزاز اپنی وقعت کھو سکتا ہے، چاہے ملک میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہ ہو۔
انہوں نے کہا کہ جدید کرکٹ میں ورک لوڈ مینجمنٹ یقیناً ضروری ہے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہونا چاہیے کہ قومی ٹیم میں جگہ حاصل کرنا آسان ہو جائے۔
گواسکر کے مطابق” ہندوستانی ٹیم کی کیپ دی جانی چاہیے، لیکن صرف اس لیے نہیں دی جانی چاہیے کہ کسی مستقل کھلاڑی کو آرام دیا جا رہا ہے۔”انہوں نے مطالبہ کیا کہ سینئر کھلاڑیوں کے استعمالکے لیے ایک واضح اور متوازن نظام بنایا جائے تاکہ نہ ان پر ضرورت سے زیادہ بوجھ ڈالا جائے اور نہ ہی انہیں غیر ضروری طور پر ٹیم سے باہر رکھا جائے۔
سابق کپتان نے یہ بھی تجویز دی کہ سینئر کرکٹرز کو ہر سال کم از کم ایک ماہ کا مکمل آرام دیا جانا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ تینوں فارمیٹس میں مسلسل کرکٹ کھیلنے سے کھلاڑیوں میں تھکاوٹ، انجری اور کارکردگی میں کمی کے خطرات بڑھ جاتے ہیں، جس سے طویل مدت میں ٹیم کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
گواسکر کے یہ ریمارکس افغانستان کے خلاف حالیہ ہوم سیریز کے بعد سامنے آئے ہیں، جہاں شبھمن گل کی قیادت میں ہندوستانی ٹیم نے عمدہ کارکردگی دکھائی جبکہ کے ایل راہل سمیت کئی بلے بازوں نے نمایاں کھیل پیش کیا۔اسی دوران سینئر فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو آرام دینے کے فیصلے نے ایک مرتبہ پھر روٹیشن پالیسی پر بحث چھیڑ دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فیفا ورلڈکپ: لیونل میسی نے ایک ہی میچ میں متعدد نئے ریکارڈز قائم کردیے

Next Post

آبنائے ہرمز سے محفوظ اور بلا اجرت آمد و رفت برقرار رہے گی:عُمان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انڈر-23 کامن ویلتھ فینسنگ چیمپئن شپ میں ہندستان نے پہلے دن جیتے 17 تمغے
کھیل

انڈر-23 کامن ویلتھ فینسنگ چیمپئن شپ میں ہندستان نے پہلے دن جیتے 17 تمغے

2026-08-11
پوجا سنگھ خواتین کی ہائی جمپ کے فائنل میں ساتویں مقام پر رہیں
کھیل

پوجا سنگھ خواتین کی ہائی جمپ کے فائنل میں ساتویں مقام پر رہیں

2026-08-11
کھیل

ہندوستان کو چاندی کے تمغے پر اکتفا کرنا پڑا

2026-08-11
کھیل

لندَن اسپرٹ نے برمنگھم فینکس کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

2026-08-11
کھیل

ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے سیزن 5 سے پہلے شارجہ واریرز نے ایڈرین بریل کو ہیڈ کوچ مقرر کیا

2026-08-11
کھیل

ٹی-20 ممبئی لیگ کی توسیع کے لیے ایم سی اے نے بولی طلب کی

2026-08-11
کھیل

فونسیکا کو شکست دے کر شیلٹن نے کینیڈا اوپن کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی

2026-08-11
کھیل

سال 2036 کے اولمپکس کی ہندستان میں میزبانی کی خواہش کے ساتھ وزیر ریکھا نے نکالی ’سنکلپ کانوڑ یاترا‘

2026-08-11
Next Post
روس نے یوکرین کے سب سے بڑے بحری جہاز کو تباہ کر دیا، فوٹیج جاری

آبنائے ہرمز سے محفوظ اور بلا اجرت آمد و رفت برقرار رہے گی:عُمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.