ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جی سیون اجلاس میں ’میں باس ہوں‘ کا جملہ مذاق تھا، ڈونلڈ ٹرمپ کی وضاحت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-21
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’شملہ معاہدے کے بعد یواین فوجی مبصر گروپ کی افادیت ختم ہوچکی ہے‘

یو این میںبھارت کا پاکستان پر دہشت گردی پروہرے معیار اپنانے کا الزام

واشنگٹن، 20 جون (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جی سیون سربراہی اجلاس کے دوران ان کا ’میں باس ہوں‘ کا جملہ سنجیدہ نہیں بلکہ محض ایک مذاق تھا جسے غلط انداز میں لیا گیا۔
امریکی ویب سائٹ کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اجلاس کے کمرے میں داخل ہوا تو میں نے صرف ازراہِ مذاق یہ جملہ کہا تھا، وہاں موجود عالمی رہنماؤں نے اس جملے پر ہنس کر مذاق سمجھ جانے کا ثبوت بھی دیا تھا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ بات دنیا بھر میں وائرل ہو گئی حالانکہ میری نیت صرف مزاح تھی نہ کہ خود کو ’باس‘ ظاہر کرنا۔
واضح رہے کہ یہ واقعہ فرانس میں ہونے والے 3 روزہ جی سیون اجلاس کے آخری دن پیش آیا تھا جہاں برطانیہ، فرانس، جاپان، اٹلی، جرمنی، کینیڈا اور امریکہ کے رہنما شریک تھے۔ ٹرمپ کے جملے کے بعد اجلاس میں قہقہے سنائی دیے جبکہ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے خوش گوار انداز میں گفتگو جاری رکھی تھی۔ یاد رہے کہ جی سیون کا پہلا اجلاس 1975ء میں فرانس کے شہر رامبویے میں منعقد ہوا تھا جس کا مقصد بڑی معیشتوں کے درمیان تعاون کو فروغ دینا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی پی ایل 2027 میں ڈی سی کے کوچنگ کردار میں نظر آسکتے ہیں گانگولی اور یوراج

Next Post

اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس، ٹرمپ کی دنیا کے پرتعیش ترین طیارے کی رونمائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’شملہ معاہدے کے بعد یواین فوجی مبصر گروپ کی افادیت ختم ہوچکی ہے‘

2026-10-10
سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی سخت مذمت، فوجی کشیدگی فوری روکنے کا مطالبہ
اہم ترین

یو این میںبھارت کا پاکستان پر دہشت گردی پروہرے معیار اپنانے کا الزام

2026-10-09
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے نوبیل امن انعام کے لیے دوبارہ دعویٰ دہرایا، کہا ‘میں نے آٹھ جنگیں ختم کرائیں

2026-10-09 - Updated on 2026-10-10
عالمی خبریں

امریکی فوج کو ایران پر ممکنہ نئے حملوں کی تیاری مکمل کرنے کی ہدایت: رپورٹ

2026-10-09 - Updated on 2026-10-10
عالمی خبریں

اقوام متحدہ میں ہندوستان کا پاکستان پر دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام، مسعود اظہر کے انعام کو ‘دھوکہ’ قرار دیا

2026-10-09 - Updated on 2026-10-10
عالمی خبریں

ایران جنگ میں امریکہ کے 81 فوجی طیارے تباہ یا متاثر، نقصان کی تلافی پر 3.3 ارب ڈالر تک خرچ کا امکان

2026-10-09 - Updated on 2026-10-10
یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ، عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ، عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ

2026-10-08
سعودی ہوائی اڈوں اور فوجی بیسوں پر ڈرون اور میزائل حملے کئے گئے : حوثیوں کا دعوی
عالمی خبریں

سعودی ہوائی اڈوں اور فوجی بیسوں پر ڈرون اور میزائل حملے کئے گئے : حوثیوں کا دعوی

2026-10-08
Next Post
’ہم روس کے سیاحتی ٹور کا منصوبہ نہیں بنا رہے‘وائٹ ہاؤس کا ماسکو کی پابندیوں کا تمسخر

اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس، ٹرمپ کی دنیا کے پرتعیش ترین طیارے کی رونمائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.