اتوار, جون 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی پی ایل 2027 میں ڈی سی کے کوچنگ کردار میں نظر آسکتے ہیں گانگولی اور یوراج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-21
in کھیل
A A
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

cricket leather ball resting on bat on the stadium pitch

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا کے خلاف آخری ٹی20 میں بنگلہ دیش بہتر اختتام کی خواہاں

ہندوستان کی نظریں افغانستان کے خلاف سیریز میں 3-0 کی کلین سویپ پر

نئی دہلی، 20 جون (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2027 میں دہلی کیپٹلس (ڈی سی) کے کوچنگ عملے میں سابق ہندوستانی بلے باز سورو گنگولی اور یوراج سنگھ شامل ہونے والے ہیں۔
اگرچہ دہلی کیپیٹلز کی جانب سے ابھی تک اس سلسلے میں کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا، تاہم مانا جارہا ہے کہ گانگولی کو ہیڈ کوچ بنایا جائے گا جبکہ یوراج سنگھ کو بیٹنگ کوچ کا کردار ادا کریں گے۔ کوچنگ اسٹاف میں یہ تبدیلی آئی پی ایل 2024 کے بعد ڈی سی کے شریک مالکان جی ایم آر اسپورٹس اور جے ایس ڈبلیو اسپورٹس کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت ہورہی ہے۔ اس انتظام کے مطابق دونوں گروپ باری باری دو، دو سالہ مدت کے لیے ٹیم کے انتظامی امور سنبھالیں گے۔ گانگولی کو 2024 میں جے ایس ڈبلیو کا کرکٹ ڈائریکٹر مقرر کیا گیا تھا۔ وہ دہلی کے مینٹور بھی رہ چکے ہیں۔ ایس اے 20، 2025 میں انہوں نے پریٹوریا کیپیٹلز کے ہیڈ کوچ کے طور پر کام کیا تھا، جو ان کے کوچنگ کیریئر کا پہلا تجربہ تھا۔ وہ ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) میں بھی ڈی سی سے وابستہ رہےہیں۔
2019 میں کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کے بعد یہ یوراج سنگھ کا پہلا باضابطہ کوچنگ عہدہ ہوگا۔ ہندستان کے ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان شبمن گل، ابھشیک شرما اور پربھسمرن سنگھ سمیت کئی کھلاڑیوں نے گزشتہ برسوں میں اپنی بلے بازی کا کریڈٹ یوراج سنگھ کو دیا ہے۔
لکھنؤ سپر جائنٹس سے ٹریڈ کے ذریعے ڈی سی واپسی کرنے جارہے ریشبھ پنت نے آئی پی ایل 2026 سے پہلے ممبئی میں یوراج کے ساتھ پریکٹس سیشن میں تھے۔ سمجھا جاتا ہے کہ پنت کے ٹریڈ میں گنگولی اور یوراج دونوں کا کردار رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا کے خلاف آخری ٹی20 میں بنگلہ دیش بہتر اختتام کی خواہاں

Next Post

جی سیون اجلاس میں ’میں باس ہوں‘ کا جملہ مذاق تھا، ڈونلڈ ٹرمپ کی وضاحت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو سات وکٹوں سے ہرایا
کھیل

آسٹریلیا کے خلاف آخری ٹی20 میں بنگلہ دیش بہتر اختتام کی خواہاں

2026-06-21
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ہندوستان کی نظریں افغانستان کے خلاف سیریز میں 3-0 کی کلین سویپ پر

2026-06-20
فیفا ورلڈکپ، برازیل نے نئی تاریخ رقم کردی
کھیل

فیفا نے ورلڈ کپ کے 1000ویں میچ کے لیے استوان کوواکس کو ریفری مقرر کر دیا

2026-06-20
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی-20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا گارڈنر اور لچفیلڈ کی چوٹ کے معاملے میں محتاط

2026-06-19
کشن اور کوہلی کی جارحانہ بلے بازی، ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 227 رن سےشکست دی
کھیل

ایشان کشن کی شاندار واپسی، ہندوستان کو مزید فتوحات دلانے کا عزم

2026-06-19
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کے خلاف میچ سے قبل آسٹریلیا کو دوہرا جھٹکا

2026-06-18
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بنگلہ دیشی گیند بازوں کی بڑی چھلانگ

2026-06-18
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ٹیم انڈیا سیریز پر قبضہ کرنے اترے گی

2026-06-17
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

جی سیون اجلاس میں ’میں باس ہوں‘ کا جملہ مذاق تھا، ڈونلڈ ٹرمپ کی وضاحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.