بدھ, اگست 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے نیٹ-یو جی 2026 کی عرضیوں پر فوری سماعت کرنے سے انکار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-20
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صدرِ جمہوریہ کی ’وندے ماترم‘ کی توہین  کو جرم قرار دینے والے بل کو منظوری

ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ

نئی دہلی، 19 جون (یو این آئی) سپریم کورٹ نے میڈیکل کالجوں میں داخلہ امتحان، نیٹ-یو جی کے دوبارہ امتحان پر تشویش ظاہر کرنے والی عرضیوں پر فوری سماعت کرنے سے انکار کر دیا عدالت نے جمعہ کو کہا کہ اس امتحان سے جڑی تمام عرضیاں پہلے سے ہی جسٹس پی ایس نرسمہا کی قیادت والی بنچ کے سامنے فہرست بند ہیں یہ امتحان آئندہ 21 جون کو منعقد ہونے جا رہا ہے۔
نیٹ کے امیدواروں کی نمائندگی کر رہے وکلاء نے چیف جسٹس سوریہ کانت کے سامنے جب اس معاملے کا ذکر کیا تو چیف جسٹس نے کہا، "نیٹ سے جڑے تمام معاملات جسٹس پی ایس نرسمہا کی بنچ کے پاس جائیں گے۔ اس میں کوئی جلد بازی نہیں ہے۔” اس کے بعد، ایک دوسرے وکیل نے تقریباً 1,600 نیٹ امیدواروں کی تشویشات کی طرف عدالت کی توجہ مبذول کرائی۔
انہوں نے دلیل دی کہ سوشل میڈیا پر چل رہی افواہوں اور دہلی ہائی کورٹ کے سامنے چل رہی کارروائی کے سبب طلبہ شدید تناؤ اور غیر یقینی صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں۔
وکیل نے دلیل دی کہ مبینہ پیپر لیک کی رپورٹوں اور امتحانی عمل کے تعلق سے جاری بحث کی وجہ سے طلبہ شدید دباؤ اور بے چینی میں ہیں۔ وکیل نے 21 جون کے دوبارہ امتحان کے ایڈمٹ کارڈز سے جڑے مسائل بھی اٹھائے۔
انہوں نے بتایا کہ کچھ طلبہ اپنے ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کرنے سے قاصر ہیں، جبکہ کچھ دیگر کو ایسے ایڈمٹ کارڈ ملے ہیں جن میں انہیں اصل طور پر الاٹ کیے گئے مراکز سے مختلف امتحانی مراکز دیے گئے ہیں۔ طلبہ کے خدشات کو دور کرنے کی درخواست کرتے ہوئے وکیل نے استدعا کی کہ اس عرضی کو کم از کم زیر التوا نیٹ معاملات کے ساتھ جوڑ دیا جائے۔ تاہم، چیف جسٹس نے دہرایا کہ امتحان سے جڑے تمام مسائل پر وہی بنچ غور کرے گی جو پہلے سے اس معاملے کو دیکھ رہی ہے۔
چیف جسٹس نے کہا کہ جب بنچ کی میٹنگ ہوگی تب ان مسائل پر غور کیا جا سکتا ہے۔ عدالت نے کوئی بھی فوری راحت یا الگ سے سماعت کی تاریخ دینے سے انکار کر دیا اور امیدواروں کی طرف سے اٹھائی گئی تشویشات کو جسٹس پی ایس نرسمہا کی قیادت والی بنچ کے سامنے زیر التوا معاملات کے ساتھ ہی غور کے لیے چھوڑ دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل کو لبنان سے 60 دن میں واپس جانا ہوگا:حزب اللہ

Next Post

این ٹی اے پر لگے پابندی، دھرمیندر پردھان سے استعفیٰ لے حکومت: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘
اہم ترین

صدرِ جمہوریہ کی ’وندے ماترم‘ کی توہین  کو جرم قرار دینے والے بل کو منظوری

2026-08-12
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
قومی خبریں

ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ

2026-08-11
دہلی لکشمی یوجنا کی مخالفت پر بی جے پی نے عآپ کے اراکینِ اسمبلی کے مکانات اور دفاتر کے باہر کیا مظاہرہ
قومی خبریں

دہلی لکشمی یوجنا کی مخالفت پر بی جے پی نے عآپ کے اراکینِ اسمبلی کے مکانات اور دفاتر کے باہر کیا مظاہرہ

2026-08-11
سندھی سماج میں چالیہا مہوتسو کی دھوم، نئی نسل کو سندھی سماج کے مذہبی اور ثقافتی ورثے سے جوڑنے کی کوشش
قومی خبریں

سندھی سماج میں چالیہا مہوتسو کی دھوم، نئی نسل کو سندھی سماج کے مذہبی اور ثقافتی ورثے سے جوڑنے کی کوشش

2026-08-11
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

ترون تیج پال کی سزا پر کیوں خاموش ہیں کانگریس رہنما: بی جے پی

2026-08-11
طالب علموں کے خلا ف پولیس کارروائی پر وینوگوپال نے لوک سبھا اسپیکر سے وزیر داخلہ کے بیان کا مطالبہ کیا
قومی خبریں

طالب علموں کے خلا ف پولیس کارروائی پر وینوگوپال نے لوک سبھا اسپیکر سے وزیر داخلہ کے بیان کا مطالبہ کیا

2026-08-11
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

دہلی حکومت میں کوئی گھپلہ نہیں: بی جے پی 

2026-08-11
ریکھا گپتا نے ودیا واہنی یوجنا کے تحت 200 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے ودیا واہنی یوجنا کے تحت 200 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-08-11
Next Post
این آئی اےکاآسیہ اندرابی کیلئے عمر قید کی سزا کا مطالبہ

این ٹی اے پر لگے پابندی، دھرمیندر پردھان سے استعفیٰ لے حکومت: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.