منگل, اکتوبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تیل ایران جنگ سے قبل کی قیمتوں سے بھی سستا ہو جائے گا: ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-18
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ریاض ہوائی اڈے پر دو حملے، تین سعودی شہری ہلاک، متعدد زخمی

ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان

فرانس، 17 جون (یو این آئی) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے اگر ایران امریکہ معاہدے پرعملدرآمد بہتر ہوا تو تیل کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی قیمتوں سے بھی نیچے آ جائیں گی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی کی جی سیون سمٹ کی سائیڈ لائن پر ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران ڈیل کے مثبت اثرات سامنے آ رہے ہیں اور تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی ہو رہی ہے اور اسٹاک مارکیٹس میں ریکارڈ بننا شروع ہو گئے ہیں۔
امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ساتھ ڈیل نہ ہوتی تو دنیا بھر میں معاشی دباؤ پیدا ہوتا اور صرف بے وقوف لوگ ہی چاہیں گے کہ دنیا میں معاشی دباؤ پیدا ہو۔ معاہدے پر عملدرآمد بہتر ہوا تو تیل کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی قیمتوں سے بھی نیچے آ جائیں گی۔ اگر ایران نے معاہدے پر عمل نہیں کیا تو دوبارہ سے بمباری شروع کروں گا۔
ان کا کہنا تھا کہ 300 ملین ڈالر سے متعلق سب افواہیں ہیں، ایران کو 10 سینٹس بھی نہیں دیں گے۔ ہمارے علاوہ کوئی نہیں جانتا کہ ڈیل میں کیا ہے۔ 99.9 فیصد ایران کے پاس نیوکلیئر ہتھیار نہیں ہوں گے۔ ایران ڈیل سے متعلق آج تفصیل سے پریس کانفرنس کروں گا۔
امریکی صدر نے ایک بار پھر واضح طور پر کہا کہ کوئی امریکی ایران میں سرمایہ کاری نہیں کرے گا، تاہم کوئی اور ملک وہاں سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے تو ضروری ہے کہ معاہدے پر عمل کرے۔
ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ ایران کا مسئلہ 47 سال سے چل رہا تھا، کسی نے ہمت نہیں کی کہ اسے حل کرے۔ ہم نے اپنے پہلے دور میں قاسم سلیمانی کو راستے سے ہٹایا تھا اور اب ایران کی بحریہ اور جہاز تباہ کر دیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ نے ایران کی سمندری ناکہ بندی ختم کر دی

Next Post

مجھے حتمی معاہدہ پسند نہ آیا تو دوبارہ بمباری کی طرف واپس جا سکتے ہیں: ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ریاض ہوائی اڈے پر دو حملے، تین سعودی شہری ہلاک، متعدد زخمی
عالمی خبریں

ریاض ہوائی اڈے پر دو حملے، تین سعودی شہری ہلاک، متعدد زخمی

2026-10-10
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان

2026-10-10
جنوبی کوریا نے پہلے ہائپرسونک گلائیڈ وہیکل کا تجربہ کیا
عالمی خبریں

جنوبی کوریا نے پہلے ہائپرسونک گلائیڈ وہیکل کا تجربہ کیا

2026-10-10
نیپال میں اسکول بس کھائی میں گرنے سے چار طلبہ سمیت پانچ افراد ہلاک، 14 زخمی
عالمی خبریں

نیپال میں اسکول بس کھائی میں گرنے سے چار طلبہ سمیت پانچ افراد ہلاک، 14 زخمی

2026-10-10
عالمی خبریں

فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو ‘فائرنگ اسکواڈ سے دی جانے والی سزائے موت کی لائیو اسٹریمنگ کی جائے گی: پینٹاگن

2026-10-10
عالمی خبریں

ترکیہ اور چین کے مابین سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کا معاہدہ

2026-10-10
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’شملہ معاہدے کے بعد یواین فوجی مبصر گروپ کی افادیت ختم ہوچکی ہے‘

2026-10-10
سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی سخت مذمت، فوجی کشیدگی فوری روکنے کا مطالبہ
اہم ترین

یو این میںبھارت کا پاکستان پر دہشت گردی پروہرے معیار اپنانے کا الزام

2026-10-09
Next Post
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘

مجھے حتمی معاہدہ پسند نہ آیا تو دوبارہ بمباری کی طرف واپس جا سکتے ہیں: ٹرمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.