ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ کی سرکاری اداروں سے آوارہ کو ہٹانے کی ہدایت برقرار، عمل نہ کرنے پر توہینِ عدالت کی کارروائی کی وارننگ

کتوں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-20
in قومی خبریں
A A
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے سرکاری اداروں سے آوارہ کتوں کو ہٹانے سے متعلق اپنے پچھلے حکم میں تبدیلی کرنے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ نس بندی کے بعد بھی ان کتوں کو دوبارہ اسی جگہ پر نہیں چھوڑا جائے گا عدالت عظمی نے حکم پر عمل نہ کرنے پر توہینِ عدالت کی کارروائی کی وارننگ بھی دی جسٹس وکرم ناتھ، سندیمپ مہتا اور این وی انجاریا کی بنچ نے نومبر 2025 میں جاری ہدایات میں ترمیم کا مطالبہ کرنے والی مختلف درخواستوں کو خارج کر دیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ اسکولوں، ہسپتالوں، کھیل کے میدانوں، بس اڈوں اور ریلوے اسٹیشنوں جیسے بھیڑ بھاڑ والے عوامی مقامات سے پکڑے گئے آوارہ کتوں کو شیلٹر ہومز میں رکھا جائے اور انہیں دوبارہ اسی جگہ پر نہ چھوڑا جائے۔
بنچ نے اینیمل ویلفیئر بورڈ آف انڈیا کی جانب سے جاری کردہ معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پی) کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کو بھی خارج کر دیا۔ اعلیٰ عدالت نے بچوں پر کتوں کے حملوں سے جڑے "بے حد تشویشناک واقعات” کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹے بچوں کو سنگین طور پر زخمی کیا گیا ہے، بزرگوں پر حملے ہوئے ہیں اور یہاں تک کہ غیر ملکی مسافروں کو بھی کتوں کے حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
اعلیٰ عدالت نے لوگوں کی زندگی کی حفاظت یقینی بنانے میں ناکام رہنے کے لیے ریاستی حکومتوں اور مقامی انتظامیہ کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ سپریم کورٹ نے انسانی زندگی کے لیے خطرہ پیدا کرنے والےاور خطرناک کتوں” کو یوتھینیزیا (رحم دلی کی موت) دینے کی اجازت بھی دی۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال نومبر میں عدالت عظمی نے عوامی مقامات سے آوارہ کتوں کو ہٹانے، انہیں شیلٹر ہومز میں بھیجنے اور سڑک پر صرف مقررہ جگہوں پر ہی کتوں کو کھانا دینے کی اجازت سے متعلق ہدایات جاری کی تھیں۔ اس کے بعد جانوروں سے محبت کرنے والوں اور جانوروں کے حقوق کی تنظیموں نے ان احکامات کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کئی درخواستیں دائر کی تھیں۔ بنچ نے سڑکوں پر کتوں کو کھانا کھلانے پر بھی روک لگانے کی ہدایات جاری کی تھیں، سوائے ان جگہوں کے جو اس کے لیے طے کی گئی ہیں۔ بعد میں، جانوروں کے حقوق کے گروپوں کی جانب سے ان ہدایات کو واپس لینے کے لیے کئی درخواستیں دائر کی گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کا 12 سال میں بنایا ڈھانچہ ڈھنے کی کگار پر ہے: راہل

Next Post

اننت ناگ کے اسکول کا نام عادل حسین شاہ پر رکھا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے بنگال مدرسہ اسٹاف کو مستقل کیئے جانے کی عرضی مسترد کی

2026-07-14
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
قومی خبریں

کم از کم اچھی حکمرانی، زیادہ سے زیادہ لیپا پوتی ہے مودی حکومت کی پالیسی : کانگریس

2026-07-14
ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا
قومی خبریں

ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا

2026-07-14
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں ۵؍افراد کو گرفتار کر لیا گیا
قومی خبریں

سی بی آئی کی 133.52 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کیس میں ممبئی اور کوچی میں چھاپہ کارروائیاں

2026-07-12
ایس سی او سربراہی اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ میںپہلگام حملے کی سخت مذمت
قومی خبریں

واضح مقاصد اور ٹھوس نتائج کے ساتھ تعاون کو آگے بڑھائیں گے ہندستان اور نیوزی لینڈ: مسٹر مودی

2026-07-12
Next Post
بانہال میں یونیورسٹی کیمپس کے قیام کا پرائیویٹ ممبر بل منظور

اننت ناگ کے اسکول کا نام عادل حسین شاہ پر رکھا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.