جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

افغانستان کے خلاف سیریز: بمراہ کو آرام، کے ایل راہل نائب کپتان ، پرنس یادو پہلی بار ٹیم میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-20
in کھیل
A A
روہت شرما، بمراہ ، وِژڈن کرکٹر آف دی ائیر کیلئے منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ممبئی ،19 مئی (یواین آئی ) ہندوستانی کرکٹ بورڈ نے افغانستان کے خلاف آئندہ واحد ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اسٹار فاسٹ بالر جسپریت بمراہ کو ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت آرام دیا گیا ہے، جبکہ آئی پی ایل 2026 میں شاندار کارکردگی دکھانے والے نوجوان فاسٹ بالر پرنس یادو پہلی بار بھارتی ون ڈے ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔
بھارتی ٹیم کی قیادت شبھمن گل کریں گے۔ ٹیسٹ فارمیٹ میں کے ایل راہل کو رشبھ پنت کی جگہ نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ سلیکٹرز نے نوجوان ٹیلنٹ پر بھروسہ کرتے ہوئے مانو ستھار، گرنور برار اور ہرش دوبے کو پہلی بار ٹیسٹ اسکواڈ میں طلب کیا ہے۔ ون ڈے ٹیم میں ایشان کشن اور ہاردک پانڈیا کی واپسی ہوئی ہے، تاہم رویندر جڈیجہ انجری کے باعث اور محمد سراج ون ڈے اسکواڈ سے باہر ہیں۔
ون ڈے فارمیٹ میں آئی پی ایل 2026 کے دریافت کردہ فاسٹ بالر پرنس یادو کو ان کی شاندار کارکردگی کا صلہ دیتے ہوئے پہلی بار قومی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ روہت شرما اور وراٹ کوہلی کی موجودگی میں شریاس ایر کو ون ڈے ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
ہندوستان اور افغانستان کے درمیان کرکٹ کا میلہ 6 جون سے شروع ہوگا:
واحد ٹیسٹ: 6 جون (نیو چنڈی گڑھ)،ون ڈے سیریز: 14 جون (دھرم شالہ)، 17 جون (لکھنؤ) اور 20 جون (چنئی) مین کھیلا جایے گا۔
ٹیسٹ اسکواڈ:
شبھمن گل (کپتان)، یشسوی جیسوال، کے ایل راہل (نائب کپتان)، سائی سدرشن، رشبھ پنت، دیودت پڈیکل، نتیش کمار ریڈی، واشنگٹن سندر، کلدیپ یادو، محمد سراج، پرسدھ کرشنا، مانو ستھار، گرنور براڑ، ہرش دوبے، دھرو جریل۔
ون ڈے اسکواڈ:
شبھمن گل (کپتان)، روہت شرما، وراٹ کوہلی، شریاس ایر (نائب کپتان)، کے ایل راہل، ایشان کشن، ہاردک پانڈیا، نتیش کمار ریڈی، واشنگٹن سندر، کلدیپ یادو، ارشدیپ سنگھ، پرسدھ کرشنا، پرنس یادو، گرنور براڑ، ہرش دوبے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ورلڈ کپ 2026: لاس اینجلس اسٹیڈیم کے ملازمین کی ہڑتال کی دھمکی، ‘آئس’ کی تعیناتی پر تحفظات

Next Post

ایران پر آج حملہ کرنے والے تھے مگر سعودیہ، امارات اور قطر نے روک دیا، ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

ایران پر آج حملہ کرنے والے تھے مگر سعودیہ، امارات اور قطر نے روک دیا، ٹرمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.