جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈ کپ 2026: لاس اینجلس اسٹیڈیم کے ملازمین کی ہڑتال کی دھمکی، ‘آئس’ کی تعیناتی پر تحفظات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-20
in کھیل
A A
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

cricket leather ball resting on bat on the stadium pitch

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لاس اینجلس،19 مئی (یو این آئی ) فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کے آغاز سے چند ہفتے قبل، لاس اینجلس کے صوفی اسٹیڈیم کے ملازمین نے وفاقی امیگریشن ایجنٹوں کی ممکنہ تعیناتی کے خلاف ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ اگر اسٹیڈیم میں ‘آئس’امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ ( آئی سی ای) کے اہلکار تعینات کیے گئے تو وہ کام چھوڑ دیں گے۔ ورکرز کی نمائندہ تنظیم ‘یونائیٹ ہیئر لوکل جو تقریباً 2,000 ملازمین کی ترجمانی کر رہی ہے، نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت اس بات کی ضمانت دے کہ ٹورنامنٹ کے دوران امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ ( آئی سی ای) کا کوئی عمل دخل نہیں ہوگا۔ملازمین کا موقف ہے کہ ‘آئس’ کی موجودگی سے نہ صرف عملے بلکہ شائقین میں بھی خوف و ہراس پھیلے گا۔ملازمین نے فیفا سے مطالبہ کیا ہے کہ ایکریڈیشن کے عمل کے دوران حاصل کردہ ان کی ذاتی معلومات ‘آئس’ یا کسی بھی غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی کے ساتھ شیئر نہ کی جائیں۔اس احتجاج کو کیلیفورنیا کے گورنر کے عہدے کے امیدوار ٹام اسٹائر کی حمایت بھی حاصل ہو گئی ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ سرحدوں کی نگرانی کرنے والے ادارے کا ورلڈ کپ جیسے کھیلوں کے ایونٹ میں کیا کام؟ انہوں نے ‘آئس’ کو مزدوروں کے لیے ایک "خطرہ” قرار دیا۔”ہم کام پر آتے ہوئے یا گھر جاتے ہوئے گرفتاری کے خوف میں نہیں جینا چاہتے۔ اگر معاہدہ نہ ہوا تو ہم ہڑتال کے لیے تیار ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ُُُسُنا ہے اُن کے در پر جانے….

Next Post

افغانستان کے خلاف سیریز: بمراہ کو آرام، کے ایل راہل نائب کپتان ، پرنس یادو پہلی بار ٹیم میں شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
روہت شرما، بمراہ ، وِژڈن کرکٹر آف دی ائیر کیلئے منتخب

افغانستان کے خلاف سیریز: بمراہ کو آرام، کے ایل راہل نائب کپتان ، پرنس یادو پہلی بار ٹیم میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.